مسیح کے کفارہ پر ایک اعتراض کا جواب by admin عموماًمسیحی مذہب کے خلاف یہہ اعتراض پیش کیاجاتاہے کہ چونکہ مسیح گناہوں کفارہ ہوااس لئے مسیحیوں کوگناہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے ۔یایوں کہیں کہ مسیحی جس قدر گناہ چاہےکریں۔ باقی پڑھیں