مسیحی مذہب کی عالمگیر تاثیرات

کہ مسیح خود اپنی زندگی اور روح اور تعلیم میں ہمارے ایمان کا خلاصہ ہے۔ وہ ہم کو خدا کے باپ ہونے کی تعلیم دیتا ہے اور اس کو ایک حقیقت ثابت کرتا ہے۔ وہ ہم کو خدا کے روح ہونے کی تعلیم دیتا ہے اور ہم کو محض ظاہر پرستی سے چھٹکارا دیتا ہے۔ باقی پڑھیں

ثمرہ اتباع محمد ثمرہ اتباع مسیح

قرآن کے پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ لوگ جو پیغمبر اسلام کی پیروی و اتباع کرتے ہیں اور مسلمان کہلانے پر مرتے ہیں آخر نتیجہ ان کا یہ ہے کہ ایک فتنہ جہنم میں پڑینگے اور بعد ازاں اگران میں کوئی ایسا ہوگا جو خدا سے ڈرتا ہورہا ہے تو نجات پائے گا اور نہ اسی میں جلے گا۔ باقی پڑھیں

اتفاق

ذرا اُوپر نظر اُٹھا کر قدرت کے بنائے سورج چاند کو تو دیکھو۔کیسے اپنی اپنی باری پر ہماری طرف تک رہے ہیں ۔نہ شکایت ہے نہ حسدنہ بخل(کنجوسی) ۔مکھیاں جو زہریلی ننھی ننھی جان ہیں باہمی اتفاق سے انسانوں کے لئے دن رات محنت کرنے کے بعد عمدہ اور لذیذ شہد پیدا کرتی ہیں ۔ باقی پڑھیں

زندگی میرے لئے مسیح ہے

مسیحی کی زندگی صرف مسیح کی طرف سے ہے بلکہ اُس کی برقراری اُس پر موقوف ہے۔جیسے کوئی نالہ چل نہیں سکتا جب تک اُن چشموں سے اُس میں پانی نہ بہےجن پر وہ موقوف ہے۔اسی طرح مسیحی کی زندگی کی روانی اور برقراری مسیح پر جو اُس کا سرچشمہ ہے موقوف ہے۔ باقی پڑھیں

خُدا اُس کا مددگار ہے

جب میں دینا بند کر دیتا ہوں تب کام کا آنا بند ہو جاتا ہے ۔جتنا عرصہ میں اس کے لئے دُعا کرتا رہتا ہوں تمام معاملات آسانی سے ہوتے چلے جاتے ہیں اور مجھ کو کچھ تردد اور تکلیف نہیں ہوتی ۔ باقی پڑھیں

یونانی ،محمدی ، ہندواورمسیحی معجزوں کا فرق

غیر اقوام کے معجزے صرف وہم اور فضول اور بلا مطلب اور بے گواہ اور اکثر حدیثوں اور روایتوں اور افسا نوں میں جن کو وہ الہٰامی نہیں مانتے پائے جاتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

ہوشیار انسان

ہم اپنی زندگی کے اخلاقی میدان میں بھی دُشمنوں اور بلاؤں سے گھرے ہوئے ہیں ۔ایسی بلائیں کہ جن کو وہ لوگ جو حقیقت میں دانا ہیں بڑی گہری نظر سے دیکھتے اور جن سے بچنے کے لئے وہ اپنے آپ کو چھپاتے اور پناہ لیتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

سلطنتِ عثمانیہ اور مسیحیوں کے ساتھ برتاؤ

اگر کوئی مسیحی مر جاتا ہے تو اہلکاروں کی اصطلاح میں کہا جاتاہے کہ وہ جہنم رسیدہ ہوا ہے۔ آرمینیہ کے ایک قاضی نے ایک مسیحی مُردے کے دفن کے لئے سرٹیفیکٹ دیا جس کو میں نے خُود پڑھا ۔اُس کے الفاظ یہ تھے ۔’’مریم کے گرجا کے پادری کو ہم اجازت دیتے ہیں کہ فلاں شخص کی ناپاک سڑی گلی ،بدبو دار لاش کو جو آج واصل جہنم ہوا زمین میں چُھپادے ‘‘۔ باقی پڑھیں