مسیحی مذہب کی ترقی

مسیحی مذہب کی عجیب و غریب کا میابی ایک ایسا امر ہے کہ ہر سمجھدار اور تعلیم یافتہ شخص کی توجہ طلب کرتا ہے ۔ ہماری دانست میں یہ کامیابی اس کے منجانب اللہ ہونے کا ایک بھاری ثبوت ہے ۔ ہم یہ مانتے ہیں کہ اس کی صداقت کو ثابت کرنے کے لیے اور دلائل بھی چاہیں کیونکہ دنیا میں اور بہت سے مذاہب مثل رومی بت پرستی اور بدھ مت اور اسلام باقی پڑھیں

اگر گنہگار تجھے پُھسلائیں

نوجوانوں کو دھوکا دینے والی چیزیں بھی اس دُنیا میں بہت نظر آتی ہیں ۔ بعض اوقات یہ دھوکا دینے والی چیزیں نیکی کے لباس میں آ کر دل کو لُبھاتی ہیں ۔پیاری صورت میں پیش کی جاتی ہیں ۔نفع کی صورت میں اپنا جال بچھاتی ہیں ۔آہستہ آہستہ رفتہ رفتہ اپنے قابو میں کر کے بربادی کا لُقمہ بناتی ہیں۔ باقی پڑھیں

زمین تیرے سبب سےلعنتی ہوئی

آدم نے شیطان کے بہکانے سے ممنوعہ پھل کھا لیا جس کے نہ کھانے کے لئے وہ پہلے آگاہی پا چُکا تھا ۔اس لئے وہ مورد سزاو عتاب (عذاب اور سزا کے لائق)کا ٹھہرا۔اور بجائے آرام و آسائش کے جس میں وہ اس وقت زندگی بسر کرتا تھا دُکھ اور تکلیف اور موت وعذاب میں گرفتار ہوگیا۔ باقی پڑھیں

تم نہیں چاہتے کہ زندگی پاؤ

بعض وقت ایسا ہوتا ہے کہ آدمی باوجود اس کے کہ ایک بات کی حقیقت سے بخوبی واقف ہے۔اور اُس کی خوبی اور عمدگی اُس پر ثابت ہو چُکی ہے اور اُس کے فائدے اس کو صاف و صریح نظر آتے ہیں تاہم اُس بات کو نہیں چاہتا۔ باقی پڑھیں

شہادت

پس جو کوئی اس ظاہری موت کے بعد زندگی چاہتا ہے اس کے واسطے یہی مناسب ہے کہ اس پر ایمان لائے جو اُس پر ایمان نہیں لاتا وہ اگرچہ جیتا ہے پر مُردہ ہے۔اور اس ظاہری موت کے بعد فی الحقیقت مُردہ ہوگا ۔ مگر جو مسیح پر ایمان لاکر زندگی پا چکا ہے وہ موت کے وقت کہہ سکتا ہے ۔ باقی پڑھیں

گنہگار لوگ تجھے پُھسلائیں

نوجوانوں کو دھوکہ دینے والی چیزیں بھی اس دنیا میں بہت نظر پڑتی ہیں ۔بسا اوقات یہ دھوکہ دلانے والی چیزیں نیکی کے لباس میں آکر دل کو لبھاتی ہیں۔ پیاری صورت میں پیش کی جاتی ہیں نفع کی صورت میں اپنا جال بچھاتی ہیں ۔آہستہ آہستہ رفتہ رفتہ اپنے قابو میں کرکے بربادی کا لقمہ بنالیتی ہیں ۔ باقی پڑھیں

میری آنکھوں کو پھیر دے

بڑے عالم اور دانا سلیمان نے جس کا ثانی دُنیا میں نہیں ہوا اپنا تجربہ یوں ظاہر کیا ہے ۔کہ سب کچھ میری آنکھیں چاہتی ہیں میں نے ان سے باز نہیں رکھا ۔میں نے اپنے دل کو کسی طرح کی خوشی سے نہیں روکا ۔کیونکہ میرا دل میری ساری محنت سے شادمان ہوا ۔ باقی پڑھیں

ابنِ آدم کھوئے ہوؤں کو نجات دینے آیا ہے

ایک اور بات کا ذکر کرنا ضروری معلوم ہوتا ہے جو یہ ہے کہ خُدا بلا امتیاز اعلیٰ اور ادنی ذات کے اور بلا تفریق بڑے اور چھوٹے کے لوگوں کو ڈھونڈتا ہے کیونکہ خُدا کو سب برابر ہیں کیونکہ لکھا ہے کہ دیکھ ساری جانیں میری ہیں(حزقی ایل ۱۸: ۴ )۔ باقی پڑھیں

بُرے کام پر سزا کا حُکم فوراً دیا نہیں جاتا

بعض لو گ اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ واہ کیا عدالت ہے کہ لوگ گناہ کرتے کرتے مرتے جائیں اور ایک جگہ جمع ہو کر سینکڑوں اور ہزاروں برسوں کے بعد اُ ن کا انصاف ہو اور اُن کی عدالت اور سزا میں اتنی تاخیر ہو ۔ باقی پڑھیں

زمین تیرے سبب سے لعنتی ہوئی

اس کا سبب یہ ہوا کہ آدم نے شیطان کے بہکانے سے وہ ممنوعہ پھل کھا لیا جس کے نہ کھانے کے لئے وہ پہلے آگاہی (معلوم ہونا )پا چُکا تھا ۔اس لئے وہ موردِ سزاو عتاب(دکھ و عذاب کا حق دار ہونا ) کا ٹھہرا اور بجائے آرام و آسائش کے جس میں وہ اس وقت زندگی بسر کرتا تھا دکھ اور تکلیف اور موت و عذاب میں گرفتار ہو گیا ۔ باقی پڑھیں