دنیا کا نور by admin ’’ دنیا کا نُور میں ہوں ‘‘ ۔ یہ دعویٰ ایسا بھاری ہے کہ جس کو بادی النظر (پہلی نظر) میں کسی انسان خاکی بنیان(پوشاک) کی زبان سے سنتے ہی یہ خیال پیدا ہو سکتا ہے کہ مُدعی دیوانہ یا فریبی یا فریب خور دہ ہے ۔ باقی پڑھیں