دُنیا میں مذاہب کی آمدورفت
یہ بات سچ ہے کہ قریباً ہر ایک مذہب میں کسی قوت ۔ یا چیز کو (اس کا وجود ہو خواہ نہ ہو) اپنے سے زور آور سمجھ کر ایسا کچھ مانا گیا ہے۔ جس کی وقتاً فوقتاً تعظیم کی جائے ۔ جیسا قدیم یونانی اور رومی ہر ایک چیز کا ایک دیوتا مانتے تھے۔ اور ہندو مانتے ہیں۔ جیسے اندر اگنی ۔ وایو ۔ ماروت ۔ ویشنو۔ اور لچھمی۔ شیو اور پاربتی ۔ قدیم شامی قوموں میں ایل یا اللہ ۔ جس کو عرب میں محمد صاحب نے بنی اسرائیل کے خدا یہوواہ کی صفات منسوب کیں۔ باقی پڑھیں