بیٹا خُدا ہے اور شخص ہے
اعمال باب ۲۰۔ ۲۸ پس اپنی اور اُس سارے گلّے کی خبر داری کر و جس پر رُوح قدس نے تمہیں نگہبان ٹھہرایا کہ خدا کی کلیسیاء کو جسے اُس نے اپنے ہی لہو سے مول لیا چراؤ ۔
چونکہ یہ جملہ کہ جسے اُس نے اپنے ہی لہو سے مول لیا۔ مسیح سے نسبت رکھتا ہے اور یہاں پر اُس کی شان میں لفظ خدا آیا ہے۔ باقی پڑھیں