مذہب کا اصل کام کیا ہے؟ by admin جیسا ہم لوگ مذہب کے نام سےکچھ کام کرتے یا کرنا چاہتے ہیں۔ ویسا ہی مذہب خود ہمارے لئے کچھ کام کرتا ہے۔ اور جہاں جانبین(دونوں جانب سے۔فريقين) کے کام برابر ہو جائیں وہاں کہا جائے گا کہ مذہب کی تکمیل ہوئی۔ باقی پڑھیں