جہادِ قرآنی اور عدالتی انصاف

’’ مشرکوں کو جہاں پاؤ مار و جب تک کہ وہ توبہ کریں اور نماز پڑھیں اور زکوۃ دیں‘‘ (سورۃ تو بہ فاذالنسلخ وغیرہ) ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ قرآن میں چار قسم کا جہاد قرآنی ہے (۱)دفعیہ(۲)انتقام (۳)انتظام ترقی سلطنت (۴) جبراً ایمان لانے کے لیے ۔ باقی پڑھیں

تعصّب ! تعصّب ! ! تعصّب ! ! !

کیا توریت میں کہیں لکھا ہے کہ خدا پاک ہے؟ میں نے جو اب دیا کہ ہاں مولوی صاحب یہ صفت تو خدا تعالیٰ کی اور صفات سے زیادہ مقدم ہے اور جابجا توریت میں اس کا ذکر ہے ۔ باقی پڑھیں

آئینہ مصحف

رکھتا ۔بعض لوگ محض اپنی خوبصورتی اور بناؤ سنگار معلوم کرنے کو آئینہ دیکھتے ہیں اور اس پر اتراتے ہیں ،لیکن دانائی یہ ہے کہ اپنے عیب اس میں دیکھ کر ان کی اصلاح میں کوشش کی جائے ورنہ آئینہ دیکھنے سے کچھ فائدہ نہیں۔ باقی پڑھیں

اِسلامَ اور عیسائی مذاہَب میں سے کون خدائی ہونیکا دعویٰ کر سکتا ہے

ہر ایک اِنسان مَتلاشی حق کو سب سے مقدم یہ بات ہے کہ وہ تعصب کی زنجیروں کو جس میں وہ سراسر جکڑا ہوا ہے۔ دور پھینک دے اور اپنے دل کو لوح سادہ کی طرح پاک صاف کر کے صداقت کے زریں حروف سے مضمون نگاری کرے وہ شخص راستی کے منزل مقصود پر ہر گز نہیں پہنچ سکتا۔ جو کہ اندہا دُھند شتر بے مہار کی طرح جدھر مُنہ ایا۔ چل پڑا ب باقی پڑھیں

اور خدا کے دہنے ہاتھ پر بیٹھا

انجیل میں ہم پڑھتے ہیں کہ خداوند صعود کے بعد خدا کے دہنے ہاتھ بیٹھا اب ہم یہ دریافت کریں گے کہ اس کا کیا مطلب ہوا ؟اتنا تو ظاہر ہے کہ یہ کلام مجازی ہے کیونکہ خدا جسم سے پاک ہے ہاتھ پیر نہیں رکھتا اور ’’دہنے ہاتھ پر بیٹھنے ‘‘سے یہ مراد ہے کہ وہ خدا کے ساتھ جلال و حکومت میں شریک ہے ۔ باقی پڑھیں

کیا ضرور ہے کہ معجزہ بھی الہام یارسالت کے ساتھ ہو

اس سوال کے مختلف جواب دیے گئے ہیں ۔بعضوں کے خیال میں یہ ہے کہ معجزہ بالکل ضرور نہیں ہے ۔لیکن بعض سو چتے ہیں کہ معجزہ نہایت ضرور ہے میرا یقین اس دوسری رائے کے ساتھ متفق ہے اور خیال کرتا ہو ں کہ معجزہ کے سواالہٰام یا رسالت قطعی ثبوت کو نہیں پہنچتا الہٰام یا رسالت سے یہاں وہ انکشاف یا مکاشفہ یا الہٰام مراد ہے ۔ باقی پڑھیں

فعل کی نیکی

جب ہم کسی دوسرے کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں بے رحمی حسد یا بدگوئی کرکے تو ہماری نیت خراب ہے اس مقام میں یہ یادر کھنا چاہیے کہ ہر ایک تکلیف دینے کی نیت میں وہی نہیں پائی جاتی تکلیف دینی عدالت یا نیکی کی راہ سے بھی ممکن ہے ۔جب حاکم مجر م کو سزا دیتا ہے تب وہ عدالت کی راہ سے دیتا ہے ۔ باقی پڑھیں

صداقتِ خدا کی طاقت

تمام دنیا کی تاریخ کے دیکھنے سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ قبل از مسیح تما ممالک کی اقوام خدا کے علم ،فرایض عبودیت اور اخلاقی خوبیوں میں زمانہ بزمانہ تنزل کرتی رہیں مگر مسیحی مذہب نے اس تنزل کو ترقی میں مبدل کردیا ہے ۔ باقی پڑھیں

خدا کی ہستی کا ثبوت

وجود باری تعالیٰ کا ثبوت دلائل کا محتاج نہیں مگر چونکہ بعض ناظرین اپنی عدم توجہگی(توجہ کے بغیر) کے باعث اس سے پورے آگاہ نہیں ہیں اس واسطے وہ ایک عام فہم دلیلوں کا لکھ دینا خالی از فائدہ نہ ہوگا ۔یہ عام فہم دلیلیں وہ ہیں جو نیچر(قدرت) یعنی دنیا کی پیدائش اس کی حفاظت اور تمام انسانی ارادہ سے اخذ کی گئی ہیں اور انسان کے قائل کرنے کے واسطے بہ نسبت خیالی نتائج کی کی باریکیوں کے کہیں بڑھ کر موثر سمجھی جاتی ہیں ۔ باقی پڑھیں

اصلی گناہ

اصلی گناہ اصلی صداقت سے خالی ہونے اور ساری طبیعت کی خرابی کو کہ جس کے سبب سب عملی خطائیں ظہور میں آئیں کہتے ہیں ۔ یہ وہی چشمہ ہے جو ہمارے پہلے ماں باپ آدم و حوا سے پشت در پشت بہتا ہو ا چلا آ یا اور جس کے سبب کل بنی آدم آج تک اُن کی پہلی خطا کی سزا میں گرفتار ہو کے نیک کاموں سے محروم ہیں اصلی گناہ پر غور کرنے سے تین باتیں بخوبی ظاہر ہوتی ہیں۔ باقی پڑھیں