قومی یگانگت

اگرچہ کُل آدم زاد ایک ہی قوم ہیں تاہم دنیا میں کئی وجوہات سے اس ایک قوم کی کئی ایک قومیں بن گئی ہیں ۔یعنی خدا جدا گروہ ایسے ہوگئے ہیں کہ اس جدائی کی بنا کسی نہ کسی خصوصیت پر قائم ہوئی ہے ۔ باقی پڑھیں

عہدِ نجات

عیسائی عقیدہ کے موافق صرف ایک ہی خدا ہے جو کہ وحدہ لاشریک ہے ۔چونکہ الہٰی ماہیت میں تین اقنوم ہیں جو کہ ماہیت میں ایک ہی اور قدرت وجلال میں برابر اور ایک دوسرے کے مفعو ل ہوسکتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

شہزادہ عالم

جن کو فطرت کے معاملات میں کچھ دخل ہے اور جنہو ں نے مدرسہ نیچر میں کچھ سبق سیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ کل اشیاء قدرتی کا نیچرل طریقہ الگ الگ ہے ۔بعض جانورایسے ہیں کہ صبح پیدا ہوتے دوپہر مرجاتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

دینی غیرت

دینی غیر ت دینی محبت کا ظہور ہے ۔ اگر اس میں ریاکاری کی بُونہ ہو ۔ اور قابل پسند اور قابل پیر وی کے ہوتی ہے اگر ایسا شخص دھوکا کھانے والا اور دھوکا دینے والا نہ ہو ۔ کیونکہ دنیا میں ایسے بہت پیشوا اور لوگ ہوئے اور ہیں جن کو ہم کہہ سکتے ہیں کہ اندھی غیرت کے پھیر میں آئے ہوئے تھے ۔ باقی پڑھیں

حنفی مسلمان

حنفی مسلمانوں کے نزدیک اور ان کی فقہ (شریعت کے علم)کی کتابوں کے روسے جو شخص حضرت محمدکا انکار کرے و ہ مرتد (اسلام سے پھیرا،منحرف)ہے اگر و ہ پھر اپنے قصور اور اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرے تو اُس کی توبہ منظور نہیں ہو سکتی ۔ چنانچہ ذیل کی دو مثالوں سےثابت ہے ۔ باقی پڑھیں

نبوتِ محمدی کی تحقیق

چونکہ یہ بات بھی ضروری تھی کہ ہم کو اگلے نبیوں کی بابت کچھ خبر دی جائے کیونکہ پہلے نبیوں کا یہی قاعدہ تھاکہ آنے والے نبی کی بابت ضرور خبر دیتے تھے اور خداوند مسیح کو بھی باعتبار درجہ نبوت ضرورتھا کہ اگر کوئی نبی آنے والا ہو تو اس کی خبر دے۔ باقی پڑھیں

مذہبی آزادی اور کانشنش کے حقوق

اس جہاں میں ایسا کون بشر ہو گا جو ایسے ظالم سے ظالم خود مختار گورنمنٹ کے نیچے خوشی سے رہنا پسند نہ کرے جس میں کانشنش ( قوت ضمیر یا نور ایمان) کے حقوق کی عزت کی جاتی ہے ۔ باقی پڑھیں

شہادت دینِ عیسوی

اگر کوئی شخص تم سے سوال کرے کہ کیا تم اس بات پر یقین کرتے ہو کہ رنجیت سنگھ پنجاب کا راجہ تھا کہ وہ افغانوں سے لڑا اور ان پر فتح یاب ہوا وغیرہ تم جواب دو کے کہ بے شک کیونکہ اس زمانہ کے بعض لوگ اب تک جیتے ہیں جن کو خوب یاد ہے کہ کس طرح وہ پشاور سے فتح یاب ہو کر واپس آیا ۔ باقی پڑھیں

سلوک ہماسیہ

سوال یہ ہے کہ ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کیسا سلوک کریں ؟قانون صاف اور ظاہر ہے کہ تو اپنے پڑوسی کو اپنے برابر پیارکر اگر ہم اسے بخوبی سمجھ لیں تو ہر معاملہ میں اس سے رہنمائی پائیں گے ۔ باقی پڑھیں

سچے مذہب کی دریافت کرنے کا طریقہ

خدانے ہم کو عقل کا جوہر عطا فرمایا ہے کہ ہم تفتیش کریں کہ حق کیا ہے اور راستی و ناراستی میں تمیز کر سکیں اور کہ حق کو حاصل کر کے اس کو نہ چھوڑیں اور جھوٹ کو ترک کریں ۔ باقی پڑھیں