مسیح کی عدیم النظیر شخصیت

مسیح کی تجویز میں دوسری عجیب تر صورت یہ ہے کہ وہ اپنے کو اس روحانی ہیکل کے کونے کا پتھر اور اس نئی گروہ کا اصلی مرکز اور دل قرار دیتا ہے ۔ اُس کی شراکت میں داخل ہونے کے لئے لوگوں کو کسی خلاصہ عقائد یا مجموعہ قوانین کی پابندی ضرور ی نہ تھی۔ باقی پڑھیں

کتابِ مقدس اور قرآن

کُتب ِمقدسہ سابقہ اور قرآن میں تاریخی واقعات کا اختلاف کہاں تک بیان کیا جائے۔ اگر کوئی حق جو مقدس بائبل اور قرآن میں اگلے نبیوں کے حالات و واقعات بغور اوّل سے آخر تک پڑھے تو وہ ضرور یہی نتیجہ نکالے گا۔ باقی پڑھیں

سر سیّد احمد خان بہادر کی غلطیاں چند قابل اعتراض

سرسیّد صاحب کا یہ گمان بھی غلط ہے کہ ارادہ کی تحریک کے لئے سبب فایق کی ضرورت ہے۔ ہم پوچھتے ہیں کہ جہاں دو کششیں مساوی اور ضدفی الحال درآن واحد ہوں تھاں رویا قبول احدے کے لئے سبب فایق کو ن سا ہو سکتا ہے باقی پڑھیں

نجات نیک اعمال کے ساتھ ناممکن

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابی اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میانہ روی اختیار کرو اور سیدھی راہ پر گامزن رہو اور جان رکھو کہ تم میں کوئی بھی اپنے اعمال سے نجات حاصل نہ کرے گ باقی پڑھیں

مولوی اسماعیل اور شرک کی تعلیم

خدا اس کے گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا (اور گناہ) جس کو چاہیے گا بخش دے گا۔ اور جس نے خدا کے ساتھ شریک بنایا وہ رستے سے دور جا پڑا۔ باقی پڑھیں

اےآدمی! تیرے گناہ معاف ہوئے

’’اے آدمی تیرے گناہ تجھے معاف ہوئے ‘‘(لوقا ۲۰:۵)، یہ کون ہے جس کے اس کلام پر فقیہ اور فریسی خیال کرنے لگے کہ ’’ یہ کون ہے جو کفر ( بے دينی کے ا لفاظ) بکتا ہے ‘‘؟ یہ وہی ناصری ہے باقی پڑھیں

دنیا کا نور

’’ دنیا کا نُور میں ہوں ‘‘ ۔ یہ دعویٰ ایسا بھاری ہے کہ جس کو بادی النظر (پہلی نظر) میں کسی انسان خاکی بنیان(پوشاک) کی زبان سے سنتے ہی یہ خیال پیدا ہو سکتا ہے کہ مُدعی دیوانہ یا فریبی یا فریب خور دہ ہے ۔ باقی پڑھیں

توریت و قرآن کےصریح مخالف واقعات

تفسیر قادری ترجمہ تفسیر حسینی میں لکھا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے قصہ میں اور اوریاہ کی عورت کے ساتھ آپ کےنکاح کرنے میں بہت اختلاف ہے ۔ باقی پڑھیں

اور اُس عورت سے کہا

ابن آدم ۔ رُو برو موجود او ر ہر دو گنہگاروں کو بخشنے کے لئے تیار ہے ۔ ایک بخشش ِالہٰی سے محروم اور دوسری مغفور و مسرور(بخشش اور خوشی) نظر آتی ہے صا حبِ خانہ اپنے معزز مہمان کے نبی اور عالمِ الغيب (غيب کا علم رکھنے والا) ہونے کےامتحان وآزمایش کی فکراور اس غمزدہ گنہگار عورت نسبت حقارت ونفرت آمیز خیالات میں مستغرق باقی پڑھیں

کیونکہ تیری نسل اضحاق سے کہلائے گی

مسلم بھائی صاحبان مسیحیوں کے سامنے دینی گفتگو میں ابراہیم کے بیٹے اسمٰعیل کی بڑی قدرو منزلت بیان کیا کرتے ہیں۔ بلکہ اس بات پر نہایت فخر کرتے ہیں ۔ کہ اسمٰعیل کے خاندان سے نبی عرب پیدا ہوئے اور کہ خدا نے ان کو وہ عزت اور مرتبہ عنایت فرمایا ہے کہ جو کسی دوسرے نبی کو حاصل نہیں ہوا۔ اور یہ کہ مہر ِنبوت انہیں پر ختم ہوئی وغیرہ ۔ باقی پڑھیں