شمعون پطرس نے اُ سے جواب دیا کہ’’ اے خداوند ہم کس کے پاس جائیں ہمیشہ کی زندگی کی باتیں تو تیرے پاس ہیں۔ اور ہم تو ایمان لائے اور جان گئے ہیں کہ تو زندہ خدا کا بیٹا مسیح ہے‘‘( یوحنا ۶: ۶۹،۶۸ )۔ باقی پڑھیں
عرصے سے مرزا غلام احمد صاحب قادیانی نے شور و شر مچا رکھا تھا کہ اُن کو الہٰام ہوتا ہے۔ پر اُ ن کے الہٰام کی کوئی حقیقت نہ کھلی ۔ جتنی دفعہ الہٰام آپ کو ہو اوہ الہٰام الہٰام نہ ٹھہرا ۔ باقی پڑھیں
یہ مرد بہت معجزے دکھاتا ہے ‘‘۔( یوحنا ۴۷:۱۱ )ضرور نہیں کہ لفظ معجزہ کی تشریح کی جائے کیونکہ یہ لفظ ایسا عام ہو گیا ہے ۔ کہ ہر ایک مذہب و ملت کے لوگ بخوبی تما م جانتے اور سمجھتے ہیں کہ معجزہ کیا ہے۔ باقی پڑھیں
بے شمار مسلمان صاحبان جوق در جوق پیر صاحب کی قبر کی زیارت اور اُس پر نذریں چڑھانے کے واسطے چلے آتے ہیں ۔ بتاشے ریوڑی اور پیسے نذریں چڑھاتے اور منتیں مانتے اور مرادیں چاہتے ہیں۔ باقی پڑھیں
مسیحی مذہب کے حق میں ایک معقول دلیل اُن اُمیدوں کی عظمت سے حاصل ہوتی جنہیں وہ بنی آدم پر ظاہر کرتا ہے ۔ ان تمام مذہبی طریقوں میں سے جن میں انسان نے پرستش کی ہے۔ صرف یہی ایک ہے ۔ جو حیات ابدی کی مبارک اور یقینی اُمید دے سکتا ہے۔ باقی پڑھیں
حقیقت یہ ہے کہ اُس واقعی پوائنٹ پر جہاں تمام انسانی مذہب کے تمام طریقے شکست ہو جاتے مسیحی مذہب اپنی الہٰی طاقت میں قائم رہتا ہے۔ اُن رازو ں کا جو مو ت سے متعلق ہیں وہ دلیرانہ سامنا کرتا ۔ اور اُنہیں جلالی طور سے ظاہر و منکشف کرتا ہے۔ باقی پڑھیں
جناب مرز ا صاحب آپ خیال فرمائیے ۔ کہ چند گزرے سالوں میں آپ نے اتنے اشتہار دئیے اور کتابیں لکھیں لیکن کوئی بات بھی آپ کی بن نہ پڑی ۔ آپ ہمیشہ کہتے رہے کہ خدا نے یہ بات اور وہ بات مجھ پر ظاہر کی ہے۔ مگر وہ اشتہار نا پائیدار ٹھہرتے رہے۔ باقی پڑھیں
اگر اس مضمون کے پڑھنے والوں سے میں کوئی باپ ہونے کا رتبہ رکھتا ہو۔ تو ذراسی دیر کے لئے لوٹ کر اپنی طے کی ہوئی ۔ زندگی پر نظر ڈال کر دیکھے ، کیا اُس میں کوئی ایسا موقعہ اُسے نظر نہیں آتا جب کہ وہ اپنے بیٹے کی چال و چلن کے یا اُ س کے اِدھر اُدھر آوارہ رہنے کے یا کسی اور معاملہ کے متعلق کوئی بات دریافت کیا چاہتا تھا۔ پر بیٹا بات کو چھپاتا تھا۔ باقی پڑھیں
کہ ایک شخص نے سوال کیا تھا کہ جیسا محمدیوں کےہاں مکہ میں جا کے کعبہ کا حج و طواف کرنا موجب ثواب سمجھا جاتا ۔ اور ہندؤں میں ہر دوار وغیرہ کا تیرتھ کرنا باعث نجات خیال کیا جاتا ہے کیا عیسائی بھی کسی مقام کے حج و تیرتھ کو جانا موجب حصول نجات و ثواب سمجھتے ہیں ؟ باقی پڑھیں
اوروہ یہ کہہ کہ اُن کے دیکھتے ہوئے اُوپر اُٹھایا گیا۔ اور اُس کے جاتے ہوئے جب وہ آسمان کی طرف تک رہے تھےدیکھو دو مرد سفید پوشاک پہنے اُن کے پاس کھڑے تھے اور کہنے لگے اے جلیلی مردو کیوں کھڑے آسمان کی طرف دیکھتے ہو؟ باقی پڑھیں