مولویوں کے سوالات

کچھ مہینوں کی بات ہے کہ اتوار کو شام کی نماز کے لیے میں انگلش چرچ میں تھا کہ ایک بھائی آئے اور بولے کہ منادی کے وقت ایک مولوی صاحب پادری صاحب سے آن بھڑے ہیں ۔ سو پادری صاحب نےآپ کو یا دکیا ہے ۔ میں نے کہا بہت سلام کہو اور یہ کہ مجھے تو معاف فرمائیں میں تو ایسی گفتگوؤں میں کچھ لطف اور فائدہ نہیں دیکھتا ہوں ۔ باقی پڑھیں

اسحاق یا اسمٰعیل

حضرت ابراؔہیم نے اسحؔاق کوقربانی گزارنا یا اسمٰعؔیل کو ۔یہ امر گوغیر متنازعہ (لڑائی کے بغیر)ہے کہ توریت میں حضرت اسحاؔق کے قربانی کئے جانے کا بہت مفصل مذکور ہے۔ رہا قرآن کا بیان اگروہ مطابق توریت نہ ہوتو اُ س کا نقصان ہے۔ باقی پڑھیں

اسلامی کہہ مکرنیاں

اہل ِاسلام میں محمد صاحب اورحضرت علی کی نسبت بہت سے اقوال اس وقسم کے مشہور میں جن سے صاف معلو م ہوتا ہے کہ اُن کے مداحوں (تعریف کرنے والے) کامطلب و مقصد دلی یہی ہے کہ ممدو حین(ممدوح کی جمع،وہ لوگ جن کی تعریف کی جائے) درجہ الوہت ضروررکھتے تھے ۔ باقی پڑھیں

جھوٹے نبی

مسیحی آج تک کبھی کسی جھوٹے مسیح اور جھوٹے نبی کی طرف متوجہ نہیں ہوئے ۔اور اگرچہ تواریخ ہمیں اکثر ایسے مُدعیوں کے نام بتلا رہی ہے ۔ اور زمانہ حال میں بھی اس قسم کے اشخاص جابجا(جگہ جگہ) وقت بو وقت سننے میں آتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

دلی آرام

یہ بے آرام دل کو چین ،غمزدہ کو تسلّی ،نااُمید کو اُمید اور بیکس کو سہار ادینے والی سداکس مہر بان کی ہے؟کیا آپ کےکان میں یہ فرحت بخش اواز کبھی آئی ہے ؟اگر آئی ہے تو کیا آپ کادل اُس کا شنوا(سننے والا) ہواہے ؟ باقی پڑھیں

مسیح اور انبیاءسابقین

خداوند مسیح نے انبیائے سابقین کو (نعوذ باللہ)چور اور ڈاکو بتلایا ۔ہم نے لکھا تھا کہ ’’ہم سمجھتے تھے کہ زمانہ کی علمی ترقی کے ساتھ مسلمانوں کے مذہبی خیالات بھی پچیس تیس سال گذشتہ کی بہ نسبت اب کسی قدر مبدل ہوگئے ہوں گے۔لیکن وقت باقی پڑھیں

کائفا اور مسیح مصلوب

بعض اشخاص جا ہلانہ مسیحیوں کے ساتھ حُجت و بحث کرتے اور کہتے ہیں کہ گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لیے کفار ہ کی ضرورت نہیں ہے۔ اور مسیح کے گنا ہ گاروں کے بدلے میں اپنی جان کو قربان کرنے اوراپنا پاک لہو بہانے پر اعتراض کرتے ہیں کہ یہ کہاں کی عدالت تھی کہ گناہ تو کریں باقی پڑھیں

قربانی کا برہ

ابراؔہیم نے کہا کہ اےمیرے بیٹے خداآپ ہی اپنے اوسطے سوختنی قربانی کے لیے برّہ کی تدبیرکرے گا( پیدائش ۱۲ :۸ )۔ابراؔہیم سے اُس کے بیٹے اسحاؔق کا اثنائے(دوران ،وقفہ) راہ میں یہ سوال کرناکہ ’’آگ اور لکڑیاں توہیں پرسوختنی قربانی کے لیے برّہ کہاں‘‘ ؟ باقی پڑھیں