چھوٹے گلے
اگرچہ آسمانی و زمینی ہر دو بادشاہتوں کا حقیقی بادشاہ خُدا ئے تعالیٰ ہے۔ مگر جسمانی طور سے روئے زمین پر بادشاہت کرنے کے لئے ۔ اس نے اپنا نائب السلطنت آدم کو جسے اس نے اپنی صورت پر پید ا کیا تھا مقر ر کیا ہے۔ باقی پڑھیں