الٰہی فکرمندی کے لئے انسانی جواب

تمہاری اور میر ی اور ہر کسی کی روحانی اقبالمندی (خوش نصیبی)کے لئے الٰہی خواہش آج کے دن اُس قدر بڑی اور ظاہر ہے جیسی کہ اٹھارہ سو بر س گزرے یروشلیم کے زمانہ میں تھی ۔ اس سلطنت عظیم کی تمام قوموں کے لئے الٰہی طبعیت فکر مند انہ خواہش کر رہی ہے تاہم اُس کی خواہشوں کی کیسی مخالفت اور تر وید کی جاتی ہے ۔ باقی پڑھیں

اوتار

اوتار کسے کہتے ہیں ۔اس سوال کے کئی ایک جواب ہیں ۔عام ہند ولوگ توکہتے ہیں کہ پرمیشر(خداتعالیٰ) آدمی کاجنم اختیار کرلیتاہے ۔اوریہ جگ درجگ ہوتاآیاہے ۔اور وہ یہ بھی کہتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

ایک نظر تو جہ کی ذرا اِدھر بھی

اور جب و ہ ستائے جائیں تو اجازت نہیں د ی گئی تھی کہ اپنی جان بے فائدہ دے دیں یا ایسی صورت میں اپنے خداوند کے انجیلی پیغام کو چھپادیں ۔ بلکہ اپنی جان کی حفاطت اور خوشخبری کے سُنانے کی خاطر وہ موقعہ پا کر ایک سے دوسرے شہر کو بھاگ جائیں ۔ باقی پڑھیں

کیا ضرورہے کہ معجزہ بھی الہٰام یا رسالت کے ساتھ ہو ؟

اس سوال کے مختلف جو اب دئیے گئے ہیں بعضو ں کے خیال میں یہ ہے کہ معجزہ بالکل ضرور نہیں ہے لیکن بعض سوچتے ہیں کہ معجزہ نہایت ضروری ہے۔ میرا یقین اس دوسر ی رائے کے ساتھ متفق ہے اور میں خیال کرتا ہوں کہ معجزہ کے سوائے الہٰام باقی پڑھیں

اگر مسیح منجی نہیں تو اور کون ؟

اگر ہم ناقص نہ ہوتے تو ہمارے خالق کو ہم سے ہم کلام ہونے میں دریغ نہ ہوتا لیکن تو بھی وہ ہم پر اپنی مرضی ظاہر کرتا ہے ۔لیکن ایک خاص طریق سے اور وہ طریق الہٰام ہے اور الہٰام بائبل ہے ۔ باقی پڑھیں

مسیحی دین آخرالزمان و برائے نجات کُلّی انسان

آسمان کےتلے اورزمین کے اوپر گناہگا روں کی معافی و نجات کے لئے کوئی اور دوسرا نام اخدا کی طرف سے بخشا نہیں گیا ۔مگر صرف مسیح کا کہ جس سے نجات ہو اور کہ وہی( یسوع مسیح) راہ اہ حق اور زندگی ہے۔ باقی پڑھیں

عہدِ نجات

عیسائی عقیدہ کے موافق صرف ایک ہی خدا ہے جو کہ وحدہ لاشریک ہے ۔چونکہ الہٰی ماہیت میں تین اقنوم ہیں جو کہ ماہیت میں ایک ہی اور قدرت وجلال میں برابر اور ایک دوسرے کے مفعو ل ہوسکتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

پاک نوشتے کے الہامی ہونے کاثبوت

پہلے یہ کہ ہم اول سے آخر تک لکھنے والوں یعنی موسیٰ سے لے کر یوحنا تک کے حالات اور واقعات پر بغور نظر کرتے ہیں تو ان میں سے ایک پر بھی دغا بازی و دنیا سازی و مکر و فریب کا کچھ شک و شبہ پایا نہیں جاتا ۔ وہ سب کے سب دیندار اعتبار اور خدا ترس تھے ۔ باقی پڑھیں

انجیل کی قدرومنزلت

مسیح کا کلام ہمیں کان کے وسیلہ ملا اور یہاں اس کو آنکھ سے معائنہ کیا ۔دیگر حصص میں مسیح کا احوال آئینہ کا خیال ہے اور یہاں جلوہ جمال ۔اسی لئے دین عیسوی کے کل معلم اناجیل کی قدرومنزلت زیادہ کرتے رہے ہیں اور بدعتی و مخالفان دین وعیسوی بھی انہیں کتابوں کے مقدمات پر ہمیشہ حملے کرتے رہے۔ باقی پڑھیں