اگرچہ بت پرستوں کی دیوی دیوتا شمارمیں تینتیس(۳۳) کڑور بتلاے جاتے ہیں۔ مگر ان میں سے بہتوں کےنام اُنہیں خود معلوم نہیں۔ اَور نہ اُن کی مورت کسی صورت و شکل کی ان معبدوں(عبادت گاہ) میں پائی جاتی ہیں، حقیقت یہ ہے باقی پڑھیں
جب موسیٰ خُدا کے فرمان کے مطابق نبوہ کے پہار پر چڑھ گيا۔اور وہيں مر گيا۔تو بنی اسرائيل کی رہبری یشوع نے کی۔جس کو موسیٰ نے اپنی حين حيات (جیتے جی)ميں مقرر کر ديا تھا۔اور جس حکمت اور طاقت کے ساتھ موسیٰ بنی اسرائيل کو چاليس (۴۰)برس تک جنگل اور بيابان ميں لئے پھرا۔ باقی پڑھیں
کہتے ہيں کہ کسی پہاڑ پر ايک چھوٹا سا گاؤں واقعہ تھا۔جس ميں سيٹل نامی ايک شخص رہتا تھا۔اور اُس کا ايک ہی بڑھاپے کا بیٹا تھا۔ايک سبت کے دن وہ اپنے بیٹے کو ساتھ لےکر ايک نزديک کے قصبہ ميں جو اُس کے گاؤں سے قريباً چار پانچ ميل کے فاصلہ پر تھاعبادت کے لئے گيا۔ باقی پڑھیں
اور بيت لحم کے يسی نامی ايک شخص کے بيٹوں ميں سے اُس کے سب سے چھوٹے بیٹے داؤد نامی کو بادشاہ ہونے کے لئے چُن ليا۔اور سموئيل قاضی کو بھيجا کہ ۔اُس کو ممسوح (مسح)کرے کہ وہ بادشاہ ہو۔اگرچہ يسّی کے سات بيٹوں ميں ۔الياب۔ابی ندب اور ساما وغيرہ بڑے خوبصورت اور جوان تھے۔ باقی پڑھیں
يہ بات صريح(صاف ) ظاہر ہے کہ جس قدر کاريگر زيادہ دانا اور عقلمند ہوتا ہے ۔اُسی قدراُس کی کاريگری بھی عمدہ اور مضبوط ہوتی ہے ۔اور صنعت اپنے صانع (بنانے والا)کی قدر اورعظمت ظاہر و آشکار کرتی ہے جتنی صنعتيں ہمارے ديکھنے ميں آتی ہيں دو طرح کی ہيں ۔اوّل قدرتی ۔دوم مصنوعی ۔ باقی پڑھیں
’’جِس طرح آسمان سے بارش ہوتی اور برف پڑتی ہے اور پھر وہ وہاں نہيں جاتے ـبلکہ زمين کو بھگوتے ہيں اور اُس کی شادابی اور روئيدگی(اُگنا) کا باعث ہوتے ہيں تاکہ بونے والے کو بيج اور کھانے والے کو روٹی دے اُسی طرح ميرا کلام جو ميرے منہ سے نکلتا ہے ہوگا ـ باقی پڑھیں
لیکن یہ مردِ خدا ایسا صابر رہا۔ اور ہر ایک دُکھ اور تکلیف کو اس نے تنہا ایسا برداشت کیا کہ وہ صابر کہلایا۔ اور ایوب کا صبر دُنیا میں ضرب المثل (مشہور مثال)ٹھہر گیا۔ اگرچہ ایوب نے اپنے رنج و غم کا اندازہ یہاں تک کیا کہ اس نے خود کہا۔ باقی پڑھیں
آپ ذرا سی تکلیف سے کوئی دو تین منٹ کے لئے ایک قیاسی(فرضی) ریلوے پلٹ فارم پر کھڑے ہو کر ایک ایسی ٹرین نظر سے گذاریں جس کی ساری گاڑیاں نئی اور ایک دوسری کے ساتھ قاعدے (ترتيب)کے مطابق پیوستہ(جُڑی ہوئی) ہوں۔ اور ان میں ایک عمدہ مضبوط انجن بھی لگا ہو۔ مگرایسے انجن میں بھاپ نہ ہو۔ باقی پڑھیں
خدائے قدوس کی نظر میں بنی آدم کی گناہ آلود ہ حالت کی نسبت یہ ایک ایسے شخص کی شہادت (گواہی )ہے۔ جو ملہم ( الہٰام رکھنے والا)ہونے کے علاوہ ۔ بحیثیت ایک بڑی قوم کا بادشاہ ہونے کے خاص و عام کے حالات و معاملات سے بخوبی واقف ۔ اورتجربہ کار تھا ۔
باقی پڑھیں
یہ لکھا ہواکہ ابرہام کے دوبیٹے تھے ۔ایک لونڈی سے دوسرا آزاد سے پر جو لونڈی سے تھا۔جسم کے طورپر ۔اورجو آزاد سےتھا سووعدے کے طورپر پیدا ہوا (گلتیوں۴: ۲۲۔۲۳) باقی پڑھیں