یونانی ،محمدی ، ہندواورمسیحی معجزوں کا فرق

غیر اقوام کے معجزے صرف وہم اور فضول اور بلا مطلب اور بے گواہ اور اکثر حدیثوں اور روایتوں اور افسا نوں میں جن کو وہ الہٰامی نہیں مانتے پائے جاتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

نئے عہد نامہ کے قلمی نسخے

چوتھی اور پانچویں صدیوں کی پُرانی قلمی جلدیں اور نئے عہد نامہ کی اب تک موجود ہیں ۔یہ کوئی تعجب(حیرانگی) کی بات نہیں ہے کہ اگرچہ رسولوں کی اصلی قلمی جلدیں اب باقی نہ رہیں ۔تو بھی دوسری قلمی جلدیں مدت دراز تک یعنی تیرہ چودہ سو برس تک بہ حفاظت تمام رکھی گئیں ۔ باقی پڑھیں

جو اس پتھر پر گِرے گا

مخالفین مسیح کےلیے یہ آیات نہایت غور طلب ہیں۔ کیونکہ اس قدوس کی مخالفت میں بہر صورت انہی کا نقصان ہے۔ یہاں پتھر سے مُراد خداوند یسوع مسیح ہے۔ جس کو معماروں (یہودیوں) نے رد کیا ۔ مگر وہی پتھر کونے کا سرا ہو گیا۔ اور یہ انسانی خواہش سے نہیں۔ بلکہ جیسا داؤد نبی نے کہا ہے باقی پڑھیں

ہم مسیح مصلوب کی منادی کرتے ہیں

پھر یہ بھی قابل غور ہے کہ مسیح نے کیا کفر گوئی کی تھی۔ کہ جس کی پاداش میں وہ بر طبق شریعت موسویٰ واجب القتل ٹھہرایا گیا؟۔ صر ف یہ ۔ کہ ’’ اس نے اپنے تئیں خدا کا بیٹا ٹھہرایا‘‘ جس کو ہمارے محمدی بھائی بھی یہودیوں کے ہم خیال ہو کر کلمہ کفر سمجھتے ہیں۔ باقی پڑھیں

حضرت یعقوب کا حاران کی طرف ہجرت

خدا ایمانداروں کو پیار کرتاہے اس نے ان کو چن لیا ہے اور ایک خدا کے وسیلہ سے جو ہماران نجات دہندہ یسوع مسیح ہے اس نے ہمارے ساتھ پھر ملاپ قائم کیا ہے۔ پر ضرور ہے کہ ہم اپنے ملاپ کو اس طور سے ثابت کریں کہ ایمانداروں کے ساتھ ملاپ رکھیں کیونکہ باقی پڑھیں

درس

زمین کی تمام مخلوق سے اعلیٰ مخلوق آدمیوں کی سب قوم کی نسبت بتایا جاتا ہے کہ خد انے ایک ہی لہو سے بنایا۔ پس یہ خیال کہ ذات میں اونچائی اور نچائی ہے ایک اعلیٰ ہے اور دوسرا ادنیٰ ہے۔ یہ خدا کی طرف سے نہیں بلکہ آدمیوں کی بناوٹ ہے۔ باقی پڑھیں

دعا اور منت

بتداً ان کی طبیعت کا میلان دین کی طرف تھا۔ یعنی وہ متلاشی دین تھے ۔ جب ہندوستان کےلوگوں کی طرف دیکھا جاتاہے ۔ ایسے بہت کم لوگ نظر آتے ہیں جو متلاشی دین ہیں۔ بلکہ بہتوں کی زندگی بے فکری اور دنیا داری میں صرف (خرچ ) ہوتی ہے۔ باقی پڑھیں

آسمان پر اٹھایا گیا

جس لفظ کا ترجمہ یہاں پر اٹھایا گیا ہوا وہ یونانی میں اوپرپایا گیا۔ اور لوقا۵۱:۲۴میں دوسرا لفظ ہے۔ جس کا ترجمہ ہے اٹھایا گیا۔مگرافسیوں۸:۴اور یوحنا ۲۶:۶اور ۱۷:۲۰میں تیسرا لفظ ہے۔ یعنی چڑھ گیا اپنی سے پس آسمان نے دروازہ کھولا ۔ یا کسی نے اٹھا لیا۔ یا اپنی مرضی سے چڑھ گیا”۔ باقی پڑھیں

مسیح کا جی اُٹھنا

قبل ا س کے کہ ہم مسیح کے جی اٹھنے کی نسبت یورپئین ملحدوں اور منکروں کے قیاس رویت خیالی کے تردیدی مضمون کے سلسلہ کو ختم کریں۔ یہ مناسب معلوم ہوتاہے۔ کہ دو ایک اور اس کی حقیقی رویتوں مندرجہ عہد جدید کاذکر کریں۔ تاکہ بخوبی معلام ہو جائے کہ بقول لوقا طبیب کاتب انجیل’’ اس نے اپنے شاگردوں پر اپنے مرنے کے پیچھے آپ کو بہت سی قوی (مظبوط ) دلیلوں سے زندہ ثابت کیا ‘‘تھا۔ جی باقی پڑھیں

جب ہم سوتے تھے

رومی فوجی قانون کے مطابق پہرے پر سو جانے ولا سپاہی واجب القتل تھا۔ مگر چونکہ مسیح کی قبر والے گارڈ کے سپاہیوں کو یہودی بزرگوں اور سردار کاہنوں نے مطمن کر دیا۔ اور پختہ وعدہ انہیں خطرہ موت سے بچانے کا کر لیا تھا۔ وہ بلا خوف سیاست خود مقر تھے۔ کہ ہم پہرہ پر سو گئے۔ باقی پڑھیں