زمین تیرے سبب سے لعنتی ہوئی

اس کا سبب یہ ہوا کہ آدم نے شیطان کے بہکانے سے وہ ممنوعہ پھل کھا لیا جس کے نہ کھانے کے لئے وہ پہلے آگاہی (معلوم ہونا )پا چُکا تھا ۔اس لئے وہ موردِ سزاو عتاب(دکھ و عذاب کا حق دار ہونا ) کا ٹھہرا اور بجائے آرام و آسائش کے جس میں وہ اس وقت زندگی بسر کرتا تھا دکھ اور تکلیف اور موت و عذاب میں گرفتار ہو گیا ۔ باقی پڑھیں

نفاق

ایک دانا باپ نے اپنے لڑکوں کو ایک عمدہ مثال دے کر یوں سمجھایا تھا ۔جب اُس نے دیکھا کہ اُس کے لڑکوں میں نااتفاقی اور جُدائی ہے تو اُس نے اُن کو اپنے پاس بُلایا اور کہا کہ تم میں سے ہرایک پتلی لکڑیاں جمع کر کے میرے پاس لائے اور جب وہ لائے تو اُن سے کہا ایک ایک لکڑی لے کر اُس کو توڑو اُنہوں نے بڑی آسانی سے توڑ ڈالا تو باقی پڑھیں

میرے نام کے باعث

تمام ملکوں میں یہ بات دیکھی گئی ہے کہ مسیح کے نام سے لوگ دُشمنی کرتے ہیں اور سخت مخالفت کے ساتھ پیش آتے ہیں ۔دُنیا میں مختلف مذاہب ہیں گو کہ آپس میں ایک دوسرے کی ضد میں ہیں تاہم اُن میں آپس کا میل و موافقت بنا رہتا ہے لیکن جہاںمسیحی مذہب کا ذکر بھی ہو ا پس تو ضد اور دُشمنی کی روح ظاہر ہوئی اور مخالفت کا بازار گرم ہوا ۔ باقی پڑھیں

تم نہیں چاہتے؟

بعض وقت ایسا ہوتا ہے کہ آدمی باوجود اس کے کہ ایک بات کی حقیقت سے بخوبی واقف ہے اور اس کی خوبی اور عمدگی اس پر ثابت ہو چکی ہے اور اس کے فائدے اس کے صاف و صریح(واضح) نظر آتے ہیں تاہم اس بات کو نہیں چاہتا۔ باقی پڑھیں

نئے عہد نامہ کی اصلی قلمی جلدیں

جب ہم نیا عہد نامہ قلمی بولتے ہیں تو عام طور پر ہمارا مطلب کو ڈیکس ہوتاہے یعنی بڑی بڑی چمڑے کی وصلی والی کتاب اور وہ صفحے جو قلموں میں منقسم (تقسیم ) ہے اور دونوں طرف لکھے ہوئے ہیں۔ باقی پڑھیں

بائبل اور اُس کا مطالعہ

بائبل دُنیا بھر میں بلا ریب(بے شک) ایک بڑی عجیب کتاب ہے۔ روز بروز کوئی اور کتاب اتنے گھروں میں پڑھی نہیں جاتی اور مذہبی ایسی سرگرمی سے مطالعہ کی جاتی ہے اور نہ لوگوں پر­ایسا اثر کرتی ہے۔ باقی پڑھیں

ایمان کی آزمائش

میں ایک بڑا گنہگار اور سب سے حقیر مسیح کا شاگرد ہوں تو بھی آپ سے ایک سوال کرتا ہوں جس کا جواب دل ہی میں رکھیئے ۔ کیا ہمارا ایسا قوی اور پختہ ایمان مسیح پر ہے کہ اگر اس وقت ہمارے ایمان کی آزمائش کی جائے تو ہم اپنی جان اس کے لیے دریغ نہ کریں گے؟ باقی پڑھیں

آسمان اور زمین کا اختیار

اگر کوئی کہے کہ اگر یسوع مسیح بقول خود آسمان اور زمین کا اختیار حاصل کر چکا ہے تو اس کی مخالفت میں زمین کے بادشاہ اور امیر و غریب کیوں اُٹھتے ہیں اور وہ اپنی حشمت و بزرگی کیوں نہیں دکھلاتا ؟اس کا جواب کلام مقدس میں یوں ہے ۔ کہ خداوند نے میرے خدا وند کو فرمایا تو میرے دھنے ہاتھ بیٹھ جب تک کہ میں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں تلے کی چوکی بناؤں باقی پڑھیں