فعل کی نیکی

جب ہم کسی دوسرے کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں بے رحمی حسد یا بدگوئی کرکے تو ہماری نیت خراب ہے اس مقام میں یہ یادر کھنا چاہیے کہ ہر ایک تکلیف دینے کی نیت میں وہی نہیں پائی جاتی تکلیف دینی عدالت یا نیکی کی راہ سے بھی ممکن ہے ۔جب حاکم مجر م کو سزا دیتا ہے تب وہ عدالت کی راہ سے دیتا ہے ۔ باقی پڑھیں

صداقتِ خدا کی طاقت

تمام دنیا کی تاریخ کے دیکھنے سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ قبل از مسیح تما ممالک کی اقوام خدا کے علم ،فرایض عبودیت اور اخلاقی خوبیوں میں زمانہ بزمانہ تنزل کرتی رہیں مگر مسیحی مذہب نے اس تنزل کو ترقی میں مبدل کردیا ہے ۔ باقی پڑھیں

خدا کی ہستی کا ثبوت

وجود باری تعالیٰ کا ثبوت دلائل کا محتاج نہیں مگر چونکہ بعض ناظرین اپنی عدم توجہگی(توجہ کے بغیر) کے باعث اس سے پورے آگاہ نہیں ہیں اس واسطے وہ ایک عام فہم دلیلوں کا لکھ دینا خالی از فائدہ نہ ہوگا ۔یہ عام فہم دلیلیں وہ ہیں جو نیچر(قدرت) یعنی دنیا کی پیدائش اس کی حفاظت اور تمام انسانی ارادہ سے اخذ کی گئی ہیں اور انسان کے قائل کرنے کے واسطے بہ نسبت خیالی نتائج کی کی باریکیوں کے کہیں بڑھ کر موثر سمجھی جاتی ہیں ۔ باقی پڑھیں

آبِ حیات

جب خدا قیامت کو اپنے تخت عدالت پر بیٹھے گا تو اُس وقت گنہگار روں کا کوئی حامی اور شفیع (شفاعت کرنے والا)نہ ہو گا مگر اے بھائیو خدا کسی گنہگار کی موت میں راضی نہیں ہے ۔ اُس نے تو ہم پر اپنا ایسا فضل ظاہر کیا جس کے ہم لائق نہ تھے اُس نے ہماری نجات کے لئے ایک چشمہ آب حیات کا جو مسیح کے خون کا جاری ہے بہایا ۔ باقی پڑھیں

سنگین دل

پتھر سرد بھی ہوتا ہے پتھر کو سڑک پر سے اُٹھا لو اور اپنے گرم ہاتھ اُس پر رکھو تو وہ بہت ٹھنڈا معلو م ہوگا ۔ کبھی کبھی سورج کی تیزی سے وہ گرم بھی ہو جائے برسائے میں رکھ دینے سے پھر سرد پڑ جاتا ہے اس کو اپنے جرم میں گرمی نہیں ہوتی ہے ۔ باقی پڑھیں

جنابِ مسیح کا فضل ہو

مسیح کی کیفیت اس کے ہم وقت چار مصنفوں نے جنہوں نے بچشم خود دیکھا یعنی متی اور یوحنا جو کہ ہمیشہ مسیح کے ساتھ رہنے والے تھے۔ تیسرا مرقس جو پطرس حواری کا رفیق تھا اور چوتھا لوقا جو پولس کا رفیق تھا۔ ایک اور تواریخ انجیل میں ہے جس کو حضرت لوقا نے تصنیف کیا ۔اکثر اس میں ذکر پولس رسول کا جو کہ مصنف کا دوست تھا قلمی ہے۔ باقی پڑھیں

اچھاروزہ دار

روزے کے معنی جیسے کہ سمجھے جاتے ہیں کھانے اور پینے کی چیزوں سے کنارہ کشی کرنا اور کھانے اور پینے کی خواہشو ں کو وقت معین تک روک رکھنا ہے ۔ لیکن اگر روزے کاصرف یہی مطلب ہو اور بس تو اس کام سے کیا فائدہ ہوسکتا ہے ۔ باقی پڑھیں

خیرات

خیرات نیکی ہے جب تک با موقعہ ہے ۔بے موقعہ خیرات اکثر بدی کا باعث بن جاتی ہے ۔ دنیا میں ایسے نیک نہاد آدمی بہت ہیں جو محتاجوں کو خیرات دینا اور ہر ایک سوالی کا سوال پورا کرنا ثواب عظیم جانتے ہیں ۔ باقی پڑھیں