دُنیا اور اُس کے لوگوں سے رہائی پانا انسان کے لیے مشکل امر ہے ۔اس میں الہٰی طاقت کی مدد کی ضرورت ہے ۔اس لیے داؤد بادشاہ خُدا کی جو اپنے بندوں کی پُشت و پناہ ہے مدد چاہتا ہے باقی پڑھیں
بعض وقت ایسا ہوتا ہے کہ آدمی باوجود اس کے کہ ایک بات کی حقیقت سے بخوبی واقف ہے اور اس کی خوبی اور عمدگی اس پر ثابت ہو چکی ہے اور اس کے فائدے اس کے صاف و صریح(واضح) نظر آتے ہیں تاہم اس بات کو نہیں چاہتا۔ باقی پڑھیں
جب ہم نیا عہد نامہ قلمی بولتے ہیں تو عام طور پر ہمارا مطلب کو ڈیکس ہوتاہے یعنی بڑی بڑی چمڑے کی وصلی والی کتاب اور وہ صفحے جو قلموں میں منقسم (تقسیم ) ہے اور دونوں طرف لکھے ہوئے ہیں۔ باقی پڑھیں
بائبل دُنیا بھر میں بلا ریب(بے شک) ایک بڑی عجیب کتاب ہے۔ روز بروز کوئی اور کتاب اتنے گھروں میں پڑھی نہیں جاتی اور مذہبی ایسی سرگرمی سے مطالعہ کی جاتی ہے اور نہ لوگوں پرایسا اثر کرتی ہے۔ باقی پڑھیں
میں ایک بڑا گنہگار اور سب سے حقیر مسیح کا شاگرد ہوں تو بھی آپ سے ایک سوال کرتا ہوں جس کا جواب دل ہی میں رکھیئے ۔ کیا ہمارا ایسا قوی اور پختہ ایمان مسیح پر ہے کہ اگر اس وقت ہمارے ایمان کی آزمائش کی جائے تو ہم اپنی جان اس کے لیے دریغ نہ کریں گے؟ باقی پڑھیں
اگر کوئی کہے کہ اگر یسوع مسیح بقول خود آسمان اور زمین کا اختیار حاصل کر چکا ہے تو اس کی مخالفت میں زمین کے بادشاہ اور امیر و غریب کیوں اُٹھتے ہیں اور وہ اپنی حشمت و بزرگی کیوں نہیں دکھلاتا ؟اس کا جواب کلام مقدس میں یوں ہے ۔ کہ خداوند نے میرے خدا وند کو فرمایا تو میرے دھنے ہاتھ بیٹھ جب تک کہ میں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں تلے کی چوکی بناؤں باقی پڑھیں
بہت سے بانی مذاہب بھی اُٹھے جنہوں نے اپنی عقل و دانائی سے اس کو جھٹلا کر اپنے ایجاد کردہ مذہب کو فروغ دینا چاہا لیکن وہ سب ناکام رہے اور دین عیسوی اس عالم گملی ایل کے قول کے موافق خدا کی طرف سے ٹھہرا کر جس کو کوئی ضائع نہیں کر سکا۔ اور نہ کر سکے گا۔ باقی پڑھیں
یہ ایک مشہور مثل ہے کہ ’’ صحبت کی تاثیر تعلیم کا اثر‘‘ خداوند یسوع مسیح جب کہ وہ اس دنیا میں تھا اپنے قول و فعل سے نہایت حلیم و فروتن اور خاکسار و متحمل پایا گیا اور اس کے شاگرد جو اس کی صحبت میں رہے اور اس سے ہدایت و تعلیم پاتے رہے باقی پڑھیں
جناب محمد صاحب نے ہر مسلمان مردو عورت پر جو آزاد ،عاقل و بالغ ہوں اور سوار ی و خوراک پر قادر ہوں ساری عمر میں ایک دفعہ حج کرنا فرض بتایا ہے مگر اپنی مرضی سے جب چاہے کیا کرے ۔ حج کا ثواب یہ ہے کہ آدمی گناہوں سے پاک ہو جاتاہے اور یہ حج اس کے گناہاں ما قبل کا کفارہ ہے۔ باقی پڑھیں