اگر ہم ناقص نہ ہوتے تو ہمارے خالق کو ہم سے ہم کلام ہونے میں دریغ نہ ہوتا لیکن تو بھی وہ ہم پر اپنی مرضی ظاہر کرتا ہے ۔لیکن ایک خاص طریق سے اور وہ طریق الہٰام ہے اور الہٰام بائبل ہے ۔ باقی پڑھیں
نجات کے حاصل کرنے کے لئے اعمال پر بھروسہ رکھنا بالکل لاحاصل ہے اور کسی صورت سے گنہگار اعمال سے بچ نہیں سکتا اور یہ بھی دکھلانا چاہتا ہوں کہ نجات صرف ایمان سے ہو سکتی ہے اور اُس ایمان کا بھی مختصر بیان کر و ں گا تاکہ باقی پڑھیں
آسمان کےتلے اورزمین کے اوپر گناہگا روں کی معافی و نجات کے لئے کوئی اور دوسرا نام اخدا کی طرف سے بخشا نہیں گیا ۔مگر صرف مسیح کا کہ جس سے نجات ہو اور کہ وہی( یسوع مسیح) راہ اہ حق اور زندگی ہے۔ باقی پڑھیں
عیسائی عقیدہ کے موافق صرف ایک ہی خدا ہے جو کہ وحدہ لاشریک ہے ۔چونکہ الہٰی ماہیت میں تین اقنوم ہیں جو کہ ماہیت میں ایک ہی اور قدرت وجلال میں برابر اور ایک دوسرے کے مفعو ل ہوسکتے ہیں ۔ باقی پڑھیں
جن کو فطرت کے معاملات میں کچھ دخل ہے اور جنہو ں نے مدرسہ نیچر میں کچھ سبق سیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ کل اشیاء قدرتی کا نیچرل طریقہ الگ الگ ہے ۔بعض جانورایسے ہیں کہ صبح پیدا ہوتے دوپہر مرجاتے ہیں ۔ باقی پڑھیں
اگر کوئی شخص تم سے سوال کرے کہ کیا تم اس بات پر یقین کرتے ہو کہ رنجیت سنگھ پنجاب کا راجہ تھا کہ وہ افغانوں سے لڑا اور ان پر فتح یاب ہوا وغیرہ تم جواب دو کے کہ بے شک کیونکہ اس زمانہ کے بعض لوگ اب تک جیتے ہیں جن کو خوب یاد ہے کہ کس طرح وہ پشاور سے فتح یاب ہو کر واپس آیا ۔ باقی پڑھیں
سوال یہ ہے کہ ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کیسا سلوک کریں ؟قانون صاف اور ظاہر ہے کہ تو اپنے پڑوسی کو اپنے برابر پیارکر اگر ہم اسے بخوبی سمجھ لیں تو ہر معاملہ میں اس سے رہنمائی پائیں گے ۔ باقی پڑھیں
میں نے بلاناغہ بڑی توجہ سے صحف مقدس کا درس کیا اور اس پاک دفتر کی نسبت میری تو یہ رائے ہے کہ علاوہ اپنے الہٰامی اصالت(اصلیت) کے اس میں کہیں زیادہ اصلی فصاحت، کہیں زیادہ عالی خوبیاں ،کہیں زیادہ پاک اور خالص اخلاق کہیں، زیادہ دلچسپ اور مفید تواریخ ،کہیں زیادہ عالی درجہ کی عروض اور فصاحت کی باریکیاں اور صفتیں داخل ہیں ۔ باقی پڑھیں
انجیل مسیح کو خدا ئے مجسم بتلاتی ہے پھر فرشتے کیونکر اس کے مقابل آسکتے ہیں وہ تو اس کی مخلوق اور اس کے مقدس ہاتھ کی کاریگری ہیں۔’’کیونکہ سب چیزیں اس سے موجود ہوئیں اور کوئی چیز موجود نہ تھی جو بغیر اس کے ہوئی‘‘ (یوحنا ۱: ۲ ) ۔ باقی پڑھیں
وہ بدن جس کے ساتھ جنابِ مسیح مردوں میں سے جی اٹھا درحقیقت وہی بدن تھا جو صلیب پر کھینچا گیا ۔یہ بات صلیب کی میخوں اور نشانوں سے ظاہر ہوتی ہے جو اس کے بدن میں جی اٹھنے کے بعد نظر آئی تو بھی انجیل کے بیان پر غور کرنے سے صاف معلوم ہوتا ہے باقی پڑھیں