یہ بے آرام دل کو چین ،غمزدہ کو تسلّی ،نااُمید کو اُمید اور بیکس کو سہار ادینے والی سداکس مہر بان کی ہے؟کیا آپ کےکان میں یہ فرحت بخش اواز کبھی آئی ہے ؟اگر آئی ہے تو کیا آپ کادل اُس کا شنوا(سننے والا) ہواہے ؟ باقی پڑھیں
خداوند مسیح نے انبیائے سابقین کو (نعوذ باللہ)چور اور ڈاکو بتلایا ۔ہم نے لکھا تھا کہ ’’ہم سمجھتے تھے کہ زمانہ کی علمی ترقی کے ساتھ مسلمانوں کے مذہبی خیالات بھی پچیس تیس سال گذشتہ کی بہ نسبت اب کسی قدر مبدل ہوگئے ہوں گے۔لیکن وقت باقی پڑھیں
بعض اشخاص جا ہلانہ مسیحیوں کے ساتھ حُجت و بحث کرتے اور کہتے ہیں کہ گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لیے کفار ہ کی ضرورت نہیں ہے۔ اور مسیح کے گنا ہ گاروں کے بدلے میں اپنی جان کو قربان کرنے اوراپنا پاک لہو بہانے پر اعتراض کرتے ہیں کہ یہ کہاں کی عدالت تھی کہ گناہ تو کریں باقی پڑھیں
شمعون پطرس نے اُ سے جواب دیا کہ’’ اے خداوند ہم کس کے پاس جائیں ہمیشہ کی زندگی کی باتیں تو تیرے پاس ہیں۔ اور ہم تو ایمان لائے اور جان گئے ہیں کہ تو زندہ خدا کا بیٹا مسیح ہے‘‘( یوحنا ۶: ۶۹،۶۸ )۔ باقی پڑھیں
یہ مرد بہت معجزے دکھاتا ہے ‘‘۔( یوحنا ۴۷:۱۱ )ضرور نہیں کہ لفظ معجزہ کی تشریح کی جائے کیونکہ یہ لفظ ایسا عام ہو گیا ہے ۔ کہ ہر ایک مذہب و ملت کے لوگ بخوبی تما م جانتے اور سمجھتے ہیں کہ معجزہ کیا ہے۔ باقی پڑھیں
اگر اس مضمون کے پڑھنے والوں سے میں کوئی باپ ہونے کا رتبہ رکھتا ہو۔ تو ذراسی دیر کے لئے لوٹ کر اپنی طے کی ہوئی ۔ زندگی پر نظر ڈال کر دیکھے ، کیا اُس میں کوئی ایسا موقعہ اُسے نظر نہیں آتا جب کہ وہ اپنے بیٹے کی چال و چلن کے یا اُ س کے اِدھر اُدھر آوارہ رہنے کے یا کسی اور معاملہ کے متعلق کوئی بات دریافت کیا چاہتا تھا۔ پر بیٹا بات کو چھپاتا تھا۔ باقی پڑھیں
اوروہ یہ کہہ کہ اُن کے دیکھتے ہوئے اُوپر اُٹھایا گیا۔ اور اُس کے جاتے ہوئے جب وہ آسمان کی طرف تک رہے تھےدیکھو دو مرد سفید پوشاک پہنے اُن کے پاس کھڑے تھے اور کہنے لگے اے جلیلی مردو کیوں کھڑے آسمان کی طرف دیکھتے ہو؟ باقی پڑھیں
مسیح کی تجویز میں دوسری عجیب تر صورت یہ ہے کہ وہ اپنے کو اس روحانی ہیکل کے کونے کا پتھر اور اس نئی گروہ کا اصلی مرکز اور دل قرار دیتا ہے ۔ اُس کی شراکت میں داخل ہونے کے لئے لوگوں کو کسی خلاصہ عقائد یا مجموعہ قوانین کی پابندی ضرور ی نہ تھی۔ باقی پڑھیں
محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابی اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میانہ روی اختیار کرو اور سیدھی راہ پر گامزن رہو اور جان رکھو کہ تم میں کوئی بھی اپنے اعمال سے نجات حاصل نہ کرے گ باقی پڑھیں
’’اے آدمی تیرے گناہ تجھے معاف ہوئے ‘‘(لوقا ۲۰:۵)، یہ کون ہے جس کے اس کلام پر فقیہ اور فریسی خیال کرنے لگے کہ ’’ یہ کون ہے جو کفر ( بے دينی کے ا لفاظ) بکتا ہے ‘‘؟ یہ وہی ناصری ہے باقی پڑھیں