باپ کسی شخص کی عدالت نہیں کرتا

معلوم نہيں کہ الوہيت وابنيتِ (شانِ خُداوندی اور خُدا کا بيٹا)مسيح کے مُنکروں (انکار کرنے والے)نے انجيل يوحنا کی آيات مندرجہ بالاکے معنی ومطلب پر کبھی غور وفکر کيا ہے يا نہيں۔ جو لوگ مسیح کو ايک اولوالعزم (صاحبِ عزم)نبی سمجھتےہيں باقی پڑھیں

اچھا گڈریا

کلام ِ اللہ کے اکثر مقاما ت ميں خُدا تعالیٰ کو گڈريے يا چوپان سے اور اُس کے ايماندار بندوں کو بھيڑوں سے تشبيہ دی گئی ہے اور جماعت ِ مومنين (ايمانداروں کی جماعت)کو گلہ کہا گيا ہے۔ چنانچہ داؤد نبی نے فرمايا کہ’’ باقی پڑھیں

یہ سب دیکھو

’’ یہ سب دیکھو‘‘ یعنی مسیح کے آنے کی علامتیں ۔ منجملہ (تمام)جن کے یہ کہ’’ جھوٹھے مسیح اور جھوٹھے نبی اُٹھیں گے۔ اور ایسے بڑے نشان اور کرامتیں (انوکھاپن)دکھائیں گے کہ اگر ہو سکتا تو برگزیدوں کو بھی گمراہ کرتے ‘‘۔ باقی پڑھیں

سارے آدمی نجات پائیں

اس میں شک نہیں کہ زمانہ حال میں اکثر آدمی نہ صرف یورپ و امریکہ میں بلکہ ہندوستان اور دیگر ممالک میں ایسے ملحدوبےد ین (کافر)پائے جاتے ہیں۔ جو دُنیا میں بے اُمید اوربے خُد ا ہو کر اپنی زندگی بسر کرتے۔ باقی پڑھیں

رُوح القدس تم پر نازل ہو گا

’’لیکن جب رُوح القدس تم پر آئے گی تو تم قوت پاؤ گے۔ اور یروشلیم اور سارے یہودیہ و سامریہ میں۔ بلکہ زمین کی حد تک میرے گواہ ہو گے‘‘ (اعمال ۸:۱)۔ باقی پڑھیں

خدا سے لڑنے والے

’’اگر یہ تدبیر یا کام انسان سے ہی تو ضائع ہو گا۔ پر اگر خدا سے ہے تو تم اسے ضائع نہیں کر سکتے ۔ ایسا نہ ہو کہ تم خدا سے لڑنے والے ٹھہرو‘‘(اعمال ۳۹،۳۸:۵)۔ باقی پڑھیں

صلیب کا پیغام

انجیلِ مقدس صلیب کاکلام ہے۔ جس میں گناہ بیکس اور لاچار بنی آدم کوصلیب کے ذریعہ سے نجات کی فرحت بخش(خوشی دینے والا) خبر دی گئی ہے۔ شریعت کی عدول حکمی کےسبب سے موت ابدی ہلاکت اوردوزخ گُناہ گاروں کا حصہ ٹھہر ی ہے ۔ باقی پڑھیں

خاطر جمع رکھو

یہ کون ہے جس کے منہ سے ایسی عجیب بات نکلی جو دُنیا کے شروع سے ہر گز کسی خاک کے پتلے سےسننے میں نہ آئی ؟کون ایسا ہوا جس نے آپ کودُنیا سے بے داغ بچارکھا اورہرچند اس دنیا کے سرار نے اُس کی ساری شان وشوکت اور بادشاہتیں اُس کو دکھلائیں۔ باقی پڑھیں

ابنِ آدم سردار کاہنوں کے حوالے

مسیح کا مرنا اورجی اُٹھنا متی کی انجیل سےلے کر مکاشفات کی کتاب تک ایسا صاف اور مفصل بیان ہو اہے جوکہ ان دونوں میں ذرہ بھر شک وشبہ کو دخل اور گنجا ئش نہیں ہے ۔ اس میں شک نہیں صرف ان دوباتوں پر ہی دین مسیحی کا سارا دارومداررکھا گیا ہے۔ باقی پڑھیں

جھوٹے نبی

مسیحی آج تک کبھی کسی جھوٹے مسیح اور جھوٹے نبی کی طرف متوجہ نہیں ہوئے ۔اور اگرچہ تواریخ ہمیں اکثر ایسے مُدعیوں کے نام بتلا رہی ہے ۔ اور زمانہ حال میں بھی اس قسم کے اشخاص جابجا(جگہ جگہ) وقت بو وقت سننے میں آتے ہیں ۔ باقی پڑھیں