کیا ضرورہے کہ معجزہ بھی الہٰام یا رسالت کے ساتھ ہو ؟

اس سوال کے مختلف جو اب دئیے گئے ہیں بعضو ں کے خیال میں یہ ہے کہ معجزہ بالکل ضرور نہیں ہے لیکن بعض سوچتے ہیں کہ معجزہ نہایت ضروری ہے۔ میرا یقین اس دوسر ی رائے کے ساتھ متفق ہے اور میں خیال کرتا ہوں کہ معجزہ کے سوائے الہٰام باقی پڑھیں

قرآن سے انجیل کی قدامت اور اصلیت

اس کی نسبت قرآن میں ظاہراً کسی خصوصیت کے ساتھ سے اعتراض نہیں کیا گیا اس لئے وہ اس امر کا شاہد نہیں ہو سکتا کہ محمدی اس سے منکر ہیں تاہم معنوی طور پر قرآن کی آیت ذیل میں غور کرنے سے یہ اقتباس ہو سکتا ہے۔ دیکھو سورہ قلم کی یہ آیت باقی پڑھیں

تیسرے دن مردوں میں سے پھر جی اُٹھا

مسیح کے جی اُٹھنے کے ماجر ے پر یقین کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم مسیح کی عجیب شخصیت پر یقین کریں کہ مسیح کی شخصیت عجیب تھی وہ ایسا ایک شخص تھا جس میں انسانیت اور الوہیت اکٹھی سکونت کرتی تھیں باقی پڑھیں

اگر مسیح منجی نہیں تو اور کون ؟

اگر ہم ناقص نہ ہوتے تو ہمارے خالق کو ہم سے ہم کلام ہونے میں دریغ نہ ہوتا لیکن تو بھی وہ ہم پر اپنی مرضی ظاہر کرتا ہے ۔لیکن ایک خاص طریق سے اور وہ طریق الہٰام ہے اور الہٰام بائبل ہے ۔ باقی پڑھیں

نجات ایمان پر منحصر ہے نہ کہ اعمال پر

نجات کے حاصل کرنے کے لئے اعمال پر بھروسہ رکھنا بالکل لاحاصل ہے اور کسی صورت سے گنہگار اعمال سے بچ نہیں سکتا اور یہ بھی دکھلانا چاہتا ہوں کہ نجات صرف ایمان سے ہو سکتی ہے اور اُس ایمان کا بھی مختصر بیان کر و ں گا تاکہ باقی پڑھیں

مسیحی دین آخرالزمان و برائے نجات کُلّی انسان

آسمان کےتلے اورزمین کے اوپر گناہگا روں کی معافی و نجات کے لئے کوئی اور دوسرا نام اخدا کی طرف سے بخشا نہیں گیا ۔مگر صرف مسیح کا کہ جس سے نجات ہو اور کہ وہی( یسوع مسیح) راہ اہ حق اور زندگی ہے۔ باقی پڑھیں

قومی یگانگت

اگرچہ کُل آدم زاد ایک ہی قوم ہیں تاہم دنیا میں کئی وجوہات سے اس ایک قوم کی کئی ایک قومیں بن گئی ہیں ۔یعنی خدا جدا گروہ ایسے ہوگئے ہیں کہ اس جدائی کی بنا کسی نہ کسی خصوصیت پر قائم ہوئی ہے ۔ باقی پڑھیں

عہدِ نجات

عیسائی عقیدہ کے موافق صرف ایک ہی خدا ہے جو کہ وحدہ لاشریک ہے ۔چونکہ الہٰی ماہیت میں تین اقنوم ہیں جو کہ ماہیت میں ایک ہی اور قدرت وجلال میں برابر اور ایک دوسرے کے مفعو ل ہوسکتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

شہزادہ عالم

جن کو فطرت کے معاملات میں کچھ دخل ہے اور جنہو ں نے مدرسہ نیچر میں کچھ سبق سیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ کل اشیاء قدرتی کا نیچرل طریقہ الگ الگ ہے ۔بعض جانورایسے ہیں کہ صبح پیدا ہوتے دوپہر مرجاتے ہیں ۔ باقی پڑھیں