عہد جدید کیونکر فراہم کیا گیا ؟

ہ کون سی بات ہے جو اِس کتاب میں اور دوسری کتابوں میں فرق و امتیاز کرتی ہے؟یہ کس کی کتا ب ہے؟کس نے اس کو بنایا؟اس امر میں بے دین لوگوں کے عجیب خیالات ہیں ۔ایک اخبار میں ایک بے دین شخص کا لکھا ہوا ایک آرٹیکل ہماری نظر سے گزرا جس میں لکھا تھا کہ ’’۳۲۵ ؁ء میں نائیس (نقایہ)کی کونسل نے عہد جدید کو مرتب کیا۔ باقی پڑھیں

ہم مسیح مصلوب کی بشارت دیتے ہیں

نیا میں ہر واقعہ کا ثبوت اسی طرح ہوا کرتاہے پس تمام دنیا کے لوگ ہر فرقہ اور ہر ملت کے جو محمدی الہام کے قابل نہیں کی بنا پر تصلیب مسیح کے قبول کرنے پر مجبور ہیں اور فیصلہ ہمارے حق میں ہے ۔ باقی پڑھیں

انجیل پہلی بشارت

لوگ ہم سے کبھی کبھی دریافت کرتے ہیں کہ عیسی مسیح تو قریب (۱۹۰۰) برس گزرے کہ اس دُنیا پر ظاہر ہوئے اُن سے پیشتر دُنیا نے کیونکر نجات حاصل کی ۔ اگر یہ کہا جائے کہ اُن کی جو خداوند مسیح سے پیشتر اس دُنیا میں زندگی بسر کرکے نجات نہیں ہوئی ۔ باقی پڑھیں

یہودہ اسکر یوتی اور قرآن

بفرض محال اگر یہوداہ (اسکر یوتی )کی صورت مسیح کی صورت سے بدل گئی تو اُس کا دِل و روح غیر مبدل (نہیں بدلا تھا)رہا تو اس لاحل عُقدہ )نہ کھل سکنے والا راز)کا کشودکار کیونکر ممکن ہے ۔جیسا کہ یوحنا لکھتا ہے باقی پڑھیں

الٰہی فکرمندی کے لئے انسانی جواب

تمہاری اور میر ی اور ہر کسی کی روحانی اقبالمندی (خوش نصیبی)کے لئے الٰہی خواہش آج کے دن اُس قدر بڑی اور ظاہر ہے جیسی کہ اٹھارہ سو بر س گزرے یروشلیم کے زمانہ میں تھی ۔ اس سلطنت عظیم کی تمام قوموں کے لئے الٰہی طبعیت فکر مند انہ خواہش کر رہی ہے تاہم اُس کی خواہشوں کی کیسی مخالفت اور تر وید کی جاتی ہے ۔ باقی پڑھیں

قرآن اور مسیح کی مصلوبیت

مُخالف یہودیوں نے اُس کو ہرگز نہیں کہا کہ وہ جس کو ہم نے مصلوب کیا مسیح ابنِ مریم خدا تھا بلکہ یہ تو اُس کی مسیحائی کے اخیر فیصلہ تک منکر رہے اور جب رومی حاکم پیلاطس نے کہا کہ تم اس شخص پر کیا نالش کرتے ہو؟ باقی پڑھیں

سارے گنہگار بچتے ہیں صلیب سے

یہ تو قرآن کی کارروائی ہے جس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ جو کچھ اِنجیل میں بیان ہو ا ہے وہ راست اور برحق ہے۔مگر اب تیرہویں صدی کے امام صاحب کی کرتوت پر بھی غور فرمائیے ۔ باقی پڑھیں

مسلمان غور کرکے جواب دیں

اب ہمارا سوال صرف یہ ہے مسلمان علماء مہربانی کرکے اس انجیل کو پیش کریں جس کی محافظت کا قرآن خود دعویدار ہے۔ اگر وہ اُس انجیل کو پیش کریں جوہمارے پاس موجود ہے تو تحریف کی نسبت اپنے منہ کو کھولنے کی کبھی جرات نہ کریں گے باقی پڑھیں

قول فصیل محمد ومسیح کا

اس سے ثابت ہے کہ جناب مسیح سچے مدعی ہیں کہ یہودیوں کے سامنے اپنے معجزے اپنی صداقت میں پیش کرتے ہیں اور وہ لوگ مان کرکہتے ہیں کہ " ہم تجھے اچھے کام کے لئے نہیں بلکہ اس لئے پتھراؤ کرتے ہیں کہ تو کفر کہتاہے کہ انسان ہوکر اپنے کو خدا کا بیٹا بناتاہے"( انجیل مقدس راوی حضرت یوحنا ۱۰ باب ۳۳آیت)۔ باقی پڑھیں