خاطر جمع رکھو

یہ کون ہے جس کے منہ سے ایسی عجیب بات نکلی جو دُنیا کے شروع سے ہر گز کسی خاک کے پتلے سےسننے میں نہ آئی ؟کون ایسا ہوا جس نے آپ کودُنیا سے بے داغ بچارکھا اورہرچند اس دنیا کے سرار نے اُس کی ساری شان وشوکت اور بادشاہتیں اُس کو دکھلائیں۔ باقی پڑھیں

ابنِ آدم سردار کاہنوں کے حوالے

مسیح کا مرنا اورجی اُٹھنا متی کی انجیل سےلے کر مکاشفات کی کتاب تک ایسا صاف اور مفصل بیان ہو اہے جوکہ ان دونوں میں ذرہ بھر شک وشبہ کو دخل اور گنجا ئش نہیں ہے ۔ اس میں شک نہیں صرف ان دوباتوں پر ہی دین مسیحی کا سارا دارومداررکھا گیا ہے۔ باقی پڑھیں

دلی آرام

یہ بے آرام دل کو چین ،غمزدہ کو تسلّی ،نااُمید کو اُمید اور بیکس کو سہار ادینے والی سداکس مہر بان کی ہے؟کیا آپ کےکان میں یہ فرحت بخش اواز کبھی آئی ہے ؟اگر آئی ہے تو کیا آپ کادل اُس کا شنوا(سننے والا) ہواہے ؟ باقی پڑھیں

مسیح اور انبیاءسابقین

خداوند مسیح نے انبیائے سابقین کو (نعوذ باللہ)چور اور ڈاکو بتلایا ۔ہم نے لکھا تھا کہ ’’ہم سمجھتے تھے کہ زمانہ کی علمی ترقی کے ساتھ مسلمانوں کے مذہبی خیالات بھی پچیس تیس سال گذشتہ کی بہ نسبت اب کسی قدر مبدل ہوگئے ہوں گے۔لیکن وقت باقی پڑھیں

کائفا اور مسیح مصلوب

بعض اشخاص جا ہلانہ مسیحیوں کے ساتھ حُجت و بحث کرتے اور کہتے ہیں کہ گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لیے کفار ہ کی ضرورت نہیں ہے۔ اور مسیح کے گنا ہ گاروں کے بدلے میں اپنی جان کو قربان کرنے اوراپنا پاک لہو بہانے پر اعتراض کرتے ہیں کہ یہ کہاں کی عدالت تھی کہ گناہ تو کریں باقی پڑھیں

ہمیشہ کی زندگی کی باتیں

شمعون پطرس نے اُ سے جواب دیا کہ’’ اے خداوند ہم کس کے پاس جائیں ہمیشہ کی زندگی کی باتیں تو تیرے پاس ہیں۔ اور ہم تو ایمان لائے اور جان گئے ہیں کہ تو زندہ خدا کا بیٹا مسیح ہے‘‘( یوحنا ۶: ۶۹،۶۸ )۔ باقی پڑھیں

بہت معجزے دکھاتا ہے

یہ مرد بہت معجزے دکھاتا ہے ‘‘۔( یوحنا ۴۷:۱۱ )ضرور نہیں کہ لفظ معجزہ کی تشریح کی جائے کیونکہ یہ لفظ ایسا عام ہو گیا ہے ۔ کہ ہر ایک مذہب و ملت کے لوگ بخوبی تما م جانتے اور سمجھتے ہیں کہ معجزہ کیا ہے۔ باقی پڑھیں

ریشنلزم مذہب عقلی اور معجزات

مسیحی مذہب کے حق میں ایک معقول دلیل اُن اُمیدوں کی عظمت سے حاصل ہوتی جنہیں وہ بنی آدم پر ظاہر کرتا ہے ۔ ان تمام مذہبی طریقوں میں سے جن میں انسان نے پرستش کی ہے۔ صرف یہی ایک ہے ۔ جو حیات ابدی کی مبارک اور یقینی اُمید دے سکتا ہے۔ باقی پڑھیں

مسیحی مذہب کی طاقت

حقیقت یہ ہے کہ اُس واقعی پوائنٹ پر جہاں تمام انسانی مذہب کے تمام طریقے شکست ہو جاتے مسیحی مذہب اپنی الہٰی طاقت میں قائم رہتا ہے۔ اُن رازو ں کا جو مو ت سے متعلق ہیں وہ دلیرانہ سامنا کرتا ۔ اور اُنہیں جلالی طور سے ظاہر و منکشف کرتا ہے۔ باقی پڑھیں