گناہ میں جرم اور نجاست شامل ہے

جُرم کا علاقہ تو عدل سے ہے ۔اور نجاست پاکیز گی کے خلاف ہے ۔ان دونوں باتوں پر ہر ایک گنہگار کا دل گواہی دیتا ہے ۔ضمیر شاہد ہے کہ عدل کے نزدیک تو مجرم اور خدا کی پاک نظروں میں نجس عدل الہٰی کے پورا کرنے کے لیے ہمار ا جُرم مسیح خداوند پر لگایا گیا ہے ۔ باقی پڑھیں

عہدِ نجات

عیسائی عقیدہ کے موافق صرف ایک ہی خدا ہے جو کہ وحدہ لاشریک ہے ۔چونکہ الہٰی ماہیت میں تین اقنوم ہیں جو کہ ماہیت میں ایک ہی اور قدرت وجلال میں برابر اور ایک دوسرے کے مفعو ل ہوسکتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

سب آدمی گنہگار ہیں

یہ بات خوب ثابت ہے کہ ہم سب بنی آدم جو اس دنیا میں ہیں ضرور ضرور گنہگار اور عدالت خداوندی کے قرضدار ہیں ۔کوئی نہیں جو اس داغ سے بیداغ ہو اور صرف انسان ہو کر اس گناہ سے جو اس کی ذات میں ہے ہرگز بری نہیں ہو سکتا کیونکہ دنیا کی قدیم اور معتبر تواریخ اگر ہم ڈھونڈتے ہیں تو سوائے توریت کے جو موسیٰ نبی کی لکھی ہوئی ہے اور کوئی معلوم نہیں ہوتی اور اس سے پرانی اور کوئی تواریخ نہیں ملتی ۔ باقی پڑھیں

اصلی گناہ

اصلی گناہ اصلی صداقت سے خالی ہونے اور ساری طبیعت کی خرابی کو کہ جس کے سبب سب عملی خطائیں ظہور میں آئیں کہتے ہیں ۔ یہ وہی چشمہ ہے جو ہمارے پہلے ماں باپ آدم و حوا سے پشت در پشت بہتا ہو ا چلا آ یا اور جس کے سبب کل بنی آدم آج تک اُن کی پہلی خطا کی سزا میں گرفتار ہو کے نیک کاموں سے محروم ہیں اصلی گناہ پر غور کرنے سے تین باتیں بخوبی ظاہر ہوتی ہیں۔ باقی پڑھیں

فرمانبرداری

عام لوگوں کا خیال ہے کہ چور کا بچہ چور ہوتا ہے اور ڈاکو کی اولاد ڈاکہ مارتی ہے لیکن اصل یہ ہے کہ والدین خواہ چورہوں خواہ شاہ ان کی بے پروائی بچہ کو ہر جرم کا مجرم بناتی ہے ۔سلطنت اور خانہ داری کے معاملات ایک دوسرے کے مشابہ ہیں بلکہ سچ پوچھو تو ایک ہی ہیں ۔ باقی پڑھیں

سنگین دل

پتھر سرد بھی ہوتا ہے پتھر کو سڑک پر سے اُٹھا لو اور اپنے گرم ہاتھ اُس پر رکھو تو وہ بہت ٹھنڈا معلو م ہوگا ۔ کبھی کبھی سورج کی تیزی سے وہ گرم بھی ہو جائے برسائے میں رکھ دینے سے پھر سرد پڑ جاتا ہے اس کو اپنے جرم میں گرمی نہیں ہوتی ہے ۔ باقی پڑھیں

اچھاروزہ دار

روزے کے معنی جیسے کہ سمجھے جاتے ہیں کھانے اور پینے کی چیزوں سے کنارہ کشی کرنا اور کھانے اور پینے کی خواہشو ں کو وقت معین تک روک رکھنا ہے ۔ لیکن اگر روزے کاصرف یہی مطلب ہو اور بس تو اس کام سے کیا فائدہ ہوسکتا ہے ۔ باقی پڑھیں