ہمارے لیے ایک لڑکا تولد ہوتا۔اور ہم کو ایک بیٹا بخشا گیا۔ اور سلطنت اس کے کاندھے پر ہوگی۔ اور وہ اس نام سے کہلاتی ہے ۔ عجیب مشیر۔ خدائے قادر۔ ابدیت کا باپ۔ سلامتی کا شہزادہ۔ اس کی سلطنت کے اقبال او ر سلامتی کی کچھ انتہا نہ ہوگی۔ وہ داؤد کے تخت پر اور اس کی مملکت پر آج سے لے کر ابد تک بندوبست کرے گا۔ اور عدالت و صداقت سے اسےقیام بخشے گا ۔ رب الافواج کی غیوری یہ کرے گی(یسعیاہ ۶:۹۔۷)۔
باقی پڑھیں