پاک نوشتے کے الہامی ہونے کاثبوت

پہلے یہ کہ ہم اول سے آخر تک لکھنے والوں یعنی موسیٰ سے لے کر یوحنا تک کے حالات اور واقعات پر بغور نظر کرتے ہیں تو ان میں سے ایک پر بھی دغا بازی و دنیا سازی و مکر و فریب کا کچھ شک و شبہ پایا نہیں جاتا ۔ وہ سب کے سب دیندار اعتبار اور خدا ترس تھے ۔ باقی پڑھیں

بائبل شریف کی خوبیاں

میں نے بلاناغہ بڑی توجہ سے صحف مقدس کا درس کیا اور اس پاک دفتر کی نسبت میری تو یہ رائے ہے کہ علاوہ اپنے الہٰامی اصالت(اصلیت) کے اس میں کہیں زیادہ اصلی فصاحت، کہیں زیادہ عالی خوبیاں ،کہیں زیادہ پاک اور خالص اخلاق کہیں، زیادہ دلچسپ اور مفید تواریخ ،کہیں زیادہ عالی درجہ کی عروض اور فصاحت کی باریکیاں اور صفتیں داخل ہیں ۔ باقی پڑھیں

مسیح کے قیامتی اور جلال والے جسم کے بیان میں

وہ بدن جس کے ساتھ جنابِ مسیح مردوں میں سے جی اٹھا درحقیقت وہی بدن تھا جو صلیب پر کھینچا گیا ۔یہ بات صلیب کی میخوں اور نشانوں سے ظاہر ہوتی ہے جو اس کے بدن میں جی اٹھنے کے بعد نظر آئی تو بھی انجیل کے بیان پر غور کرنے سے صاف معلوم ہوتا ہے باقی پڑھیں