نجات ایمان پر منحصر ہے نہ کہ اعمال پر

نجات کے حاصل کرنے کے لئے اعمال پر بھروسہ رکھنا بالکل لاحاصل ہے اور کسی صورت سے گنہگار اعمال سے بچ نہیں سکتا اور یہ بھی دکھلانا چاہتا ہوں کہ نجات صرف ایمان سے ہو سکتی ہے اور اُس ایمان کا بھی مختصر بیان کر و ں گا تاکہ باقی پڑھیں

مسیحی دین آخرالزمان و برائے نجات کُلّی انسان

آسمان کےتلے اورزمین کے اوپر گناہگا روں کی معافی و نجات کے لئے کوئی اور دوسرا نام اخدا کی طرف سے بخشا نہیں گیا ۔مگر صرف مسیح کا کہ جس سے نجات ہو اور کہ وہی( یسوع مسیح) راہ اہ حق اور زندگی ہے۔ باقی پڑھیں

قومی یگانگت

اگرچہ کُل آدم زاد ایک ہی قوم ہیں تاہم دنیا میں کئی وجوہات سے اس ایک قوم کی کئی ایک قومیں بن گئی ہیں ۔یعنی خدا جدا گروہ ایسے ہوگئے ہیں کہ اس جدائی کی بنا کسی نہ کسی خصوصیت پر قائم ہوئی ہے ۔ باقی پڑھیں

شہزادہ عالم

جن کو فطرت کے معاملات میں کچھ دخل ہے اور جنہو ں نے مدرسہ نیچر میں کچھ سبق سیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ کل اشیاء قدرتی کا نیچرل طریقہ الگ الگ ہے ۔بعض جانورایسے ہیں کہ صبح پیدا ہوتے دوپہر مرجاتے ہیں ۔ باقی پڑھیں

دینی غیرت

دینی غیر ت دینی محبت کا ظہور ہے ۔ اگر اس میں ریاکاری کی بُونہ ہو ۔ اور قابل پسند اور قابل پیر وی کے ہوتی ہے اگر ایسا شخص دھوکا کھانے والا اور دھوکا دینے والا نہ ہو ۔ کیونکہ دنیا میں ایسے بہت پیشوا اور لوگ ہوئے اور ہیں جن کو ہم کہہ سکتے ہیں کہ اندھی غیرت کے پھیر میں آئے ہوئے تھے ۔ باقی پڑھیں

مذہبی آزادی اور کانشنش کے حقوق

اس جہاں میں ایسا کون بشر ہو گا جو ایسے ظالم سے ظالم خود مختار گورنمنٹ کے نیچے خوشی سے رہنا پسند نہ کرے جس میں کانشنش ( قوت ضمیر یا نور ایمان) کے حقوق کی عزت کی جاتی ہے ۔ باقی پڑھیں

شہادت دینِ عیسوی

اگر کوئی شخص تم سے سوال کرے کہ کیا تم اس بات پر یقین کرتے ہو کہ رنجیت سنگھ پنجاب کا راجہ تھا کہ وہ افغانوں سے لڑا اور ان پر فتح یاب ہوا وغیرہ تم جواب دو کے کہ بے شک کیونکہ اس زمانہ کے بعض لوگ اب تک جیتے ہیں جن کو خوب یاد ہے کہ کس طرح وہ پشاور سے فتح یاب ہو کر واپس آیا ۔ باقی پڑھیں

سلوک ہماسیہ

سوال یہ ہے کہ ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کیسا سلوک کریں ؟قانون صاف اور ظاہر ہے کہ تو اپنے پڑوسی کو اپنے برابر پیارکر اگر ہم اسے بخوبی سمجھ لیں تو ہر معاملہ میں اس سے رہنمائی پائیں گے ۔ باقی پڑھیں

سب آدمی گنہگار ہیں

یہ بات خوب ثابت ہے کہ ہم سب بنی آدم جو اس دنیا میں ہیں ضرور ضرور گنہگار اور عدالت خداوندی کے قرضدار ہیں ۔کوئی نہیں جو اس داغ سے بیداغ ہو اور صرف انسان ہو کر اس گناہ سے جو اس کی ذات میں ہے ہرگز بری نہیں ہو سکتا کیونکہ دنیا کی قدیم اور معتبر تواریخ اگر ہم ڈھونڈتے ہیں تو سوائے توریت کے جو موسیٰ نبی کی لکھی ہوئی ہے اور کوئی معلوم نہیں ہوتی اور اس سے پرانی اور کوئی تواریخ نہیں ملتی ۔ باقی پڑھیں