مسلمان غور کرکے جواب دیں

اب ہمارا سوال صرف یہ ہے مسلمان علماء مہربانی کرکے اس انجیل کو پیش کریں جس کی محافظت کا قرآن خود دعویدار ہے۔ اگر وہ اُس انجیل کو پیش کریں جوہمارے پاس موجود ہے تو تحریف کی نسبت اپنے منہ کو کھولنے کی کبھی جرات نہ کریں گے باقی پڑھیں

تعلیمِ محمد میں گناہ کرنے کی ترغیب

مسلمان جو بدی کی طرف بڑی رغبت سے دوڑتے ہیں اُسکا خاص سبب یہ ہے کہ پیغمبر اسلام نے یہ سکھایا ہے کہ اگر تم لوگ گناہ نہ کرو تو میں حلفاً کہتا ہوں ہوں کہ اللہ تم سے واسطہ چھوڑ دیگا اور ایک ایسی قوم پیدا کر یگا جو گناہ کرے اور مغفرت چاہے اور خدا اُنہیں بخشے۔ باقی پڑھیں

بائبل اور مسیح کی الوہیت پر ایک اعتراض

پاک کلام میں وہ سارے نام جو کہ لا محدود خدا کے لئے ضروری ہیں و ہ سب نام جناب مسیح کو منسوب کئے جاتے ہیں ۔ مثلاً پاک کلام میں وہ خداوند وں کاخداوند کہلاتا ہے ( زبور ۱۱۰ ۔ ۱ ) باقی پڑھیں

لفظ محمدیم کی حقیقت

واہ سجان اللہ محمدصاحب کی بشارت کے ثبوت کے لئے کیا عجیب و غریب استدلال (دلیل)ہے ۔ یہ استدال ایسا ہے جیسا کہ کبیر صاحب کا کوئی شاگر د اپنے گر و کبیر صاحب کی الوہیت اور بشارت قرآن سے اس طور ثابت کرے ۔ باقی پڑھیں

قرآن سے انجیل کی قدامت اور اصلیت

اس کی نسبت قرآن میں ظاہراً کسی خصوصیت کے ساتھ سے اعتراض نہیں کیا گیا اس لئے وہ اس امر کا شاہد نہیں ہو سکتا کہ محمدی اس سے منکر ہیں تاہم معنوی طور پر قرآن کی آیت ذیل میں غور کرنے سے یہ اقتباس ہو سکتا ہے۔ دیکھو سورہ قلم کی یہ آیت باقی پڑھیں

مرتد کی توبہ قبول ہے

حنفی مسلمانوں کے نزدیک اور اُن کی فقہ کی کتابوں کے رو سے جو شخص حضرت محمد کا انکار کرے وہ مرتد ہے ۔ اگر وہ پھر اپنے قصور سے اور اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرے تو اس کی تو بہ منظور نہیں ہو سکتی ۔ باقی پڑھیں

حنفی مسلمان

حنفی مسلمانوں کے نزدیک اور ان کی فقہ (شریعت کے علم)کی کتابوں کے روسے جو شخص حضرت محمدکا انکار کرے و ہ مرتد (اسلام سے پھیرا،منحرف)ہے اگر و ہ پھر اپنے قصور اور اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرے تو اُس کی توبہ منظور نہیں ہو سکتی ۔ چنانچہ ذیل کی دو مثالوں سےثابت ہے ۔ باقی پڑھیں

نبوتِ محمدی کی تحقیق

چونکہ یہ بات بھی ضروری تھی کہ ہم کو اگلے نبیوں کی بابت کچھ خبر دی جائے کیونکہ پہلے نبیوں کا یہی قاعدہ تھاکہ آنے والے نبی کی بابت ضرور خبر دیتے تھے اور خداوند مسیح کو بھی باعتبار درجہ نبوت ضرورتھا کہ اگر کوئی نبی آنے والا ہو تو اس کی خبر دے۔ باقی پڑھیں

سب آدمی گنہگار ہیں

یہ بات خوب ثابت ہے کہ ہم سب بنی آدم جو اس دنیا میں ہیں ضرور ضرور گنہگار اور عدالت خداوندی کے قرضدار ہیں ۔کوئی نہیں جو اس داغ سے بیداغ ہو اور صرف انسان ہو کر اس گناہ سے جو اس کی ذات میں ہے ہرگز بری نہیں ہو سکتا کیونکہ دنیا کی قدیم اور معتبر تواریخ اگر ہم ڈھونڈتے ہیں تو سوائے توریت کے جو موسیٰ نبی کی لکھی ہوئی ہے اور کوئی معلوم نہیں ہوتی اور اس سے پرانی اور کوئی تواریخ نہیں ملتی ۔ باقی پڑھیں

مسلمان اور ان کے با زاری واعظ

صداقت کا ایک نیچرل اصول ہے کہ خود کو سات پردوں میں سے ظاہر کر دیا کرتی ہے اور خواہ کوئی اس کی کتنی ہی مخالفت کیوں نہ کرے یہ ہمیشہ غالب آجایا کرتی ہے ۔مگر ہمارے مسلم بھائی اس بات کی سچائی سے یا تو عموماً ناواقف ہیں یا اس پر عمل کرنے کا حلف اٹھا چکے ہیں ۔ باقی پڑھیں