آدم کی پیدائش اور قرآن

سورۃ البقررکوع ۳ میں پیدائش آدم کی بابت لکھا ہے۔ اور جب کہا تمہارے رب نے نے واسطے سب فرشتوں کے کہ ’’بیشک میں پیدا کر نے والا ہوں زمین میں ایک خلیفہ ‘‘، تو ملائکہ نے اس سے کہا ’’کیا پیدا کرتا ہے تو زمیں اسے جو فساد کرے اس میں اور خون ریزی کرے‘‘۔ باقی پڑھیں

خودانکاری

پس جب ہم ایمان سے راست باز ٹھہرے تو خدا کے ساتھ اپنے خداوند یسوع مسیح کے وسیلہ سے صلح رکھیں(رومیوں ۱:۵)۔ رومیوں کے خط کی تفسیر دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ پولس رسول نے یہ خط کلیسائے روم کو لکھا اُس زمانہ میں شہر تمام دیگر شہروں سے اعلیٰ اور افضل ہے گویا کہ مختلف اقسام کی غیر اقوام کا مرکز بن رہا تھا رسول کی غرض یہ تھی کہ ایسے شہر کی مسیح کی طرف کھینچے جائیں باقی پڑھیں

اختلافاتِ قرآنی

سورہ مائدہ رکوع ۱۰ آیت ۷۵۔’’اور کُچھ نہیں مسیح مریم کا بیٹا مگر رسول ہے‘‘یہ آیت مخالف ہے بقرہ ۳۳رکوع ۲۵۳آیت سے کہ ’’سب رسول بڑائی دے ہم نے اُن میں ایک کو ایک سے کوئی ہے کہ کلام کیا اُس سے اﷲنے اور بلند کئے بعضوں کے درجے اور دیں ہم نے عیسیٰ مریم کے بیٹے کو نشانیاں صریح (واضح)اور زور دیا اُس کو روح پاک سے‘‘۔ باقی پڑھیں

ہم مسیح مصلوب کی بشارت دیتے ہیں

نیا میں ہر واقعہ کا ثبوت اسی طرح ہوا کرتاہے پس تمام دنیا کے لوگ ہر فرقہ اور ہر ملت کے جو محمدی الہام کے قابل نہیں کی بنا پر تصلیب مسیح کے قبول کرنے پر مجبور ہیں اور فیصلہ ہمارے حق میں ہے ۔ باقی پڑھیں

مسلمانوں کی تقدّیر

مسلمانوں کا عام مسئلہ ہے کہ جو کچھ تقّدیر میں ہے وہی ہو گا اور تقدیر بدل نہیں سکتی اور نیکی اور بدی خدا کی طرف سے ہے ۔اگر خدا نے کسی شخص کے حق میں چور ہونا لکھا ہے تو وہ اپنی کوشش سے بچ نہیں سکتا۔ باقی پڑھیں

یہودہ اسکر یوتی اور قرآن

بفرض محال اگر یہوداہ (اسکر یوتی )کی صورت مسیح کی صورت سے بدل گئی تو اُس کا دِل و روح غیر مبدل (نہیں بدلا تھا)رہا تو اس لاحل عُقدہ )نہ کھل سکنے والا راز)کا کشودکار کیونکر ممکن ہے ۔جیسا کہ یوحنا لکھتا ہے باقی پڑھیں

قرآن اور مسیح کی مصلوبیت

مُخالف یہودیوں نے اُس کو ہرگز نہیں کہا کہ وہ جس کو ہم نے مصلوب کیا مسیح ابنِ مریم خدا تھا بلکہ یہ تو اُس کی مسیحائی کے اخیر فیصلہ تک منکر رہے اور جب رومی حاکم پیلاطس نے کہا کہ تم اس شخص پر کیا نالش کرتے ہو؟ باقی پڑھیں

سورہ بقرہ

قرآن سورہ بقرہ کی ۶۶ آیت سے یوں معلوم ہوتا ہے ’’اور جب کہا موسی نے اپنی قوم کو اللہ فرماتا ہے کہ تم کو ذبح کر و ایک گائے ‘‘ اور بنی اسرائیل نے موسیٰ سے اُس گائے کی کیفیت استفسار(پوچھنا، دریافت کرنا) کی تو بقول قرآن موسی ٰ نے کہا کہ وہ دیکھنے والوں کو خوش آتی ہے ۔ باقی پڑھیں

سارے گنہگار بچتے ہیں صلیب سے

یہ تو قرآن کی کارروائی ہے جس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ جو کچھ اِنجیل میں بیان ہو ا ہے وہ راست اور برحق ہے۔مگر اب تیرہویں صدی کے امام صاحب کی کرتوت پر بھی غور فرمائیے ۔ باقی پڑھیں