ابراہام کے دو بیٹے

یہ لکھا ہواکہ ابرہام کے دوبیٹے تھے ۔ایک لونڈی سے دوسرا آزاد سے پر جو لونڈی سے تھا۔جسم کے طورپر ۔اورجو آزاد سےتھا سووعدے کے طورپر پیدا ہوا (گلتیوں۴: ۲۲۔۲۳) باقی پڑھیں

اسحاق یا اسمٰعیل

حضرت ابراؔہیم نے اسحؔاق کوقربانی گزارنا یا اسمٰعؔیل کو ۔یہ امر گوغیر متنازعہ (لڑائی کے بغیر)ہے کہ توریت میں حضرت اسحاؔق کے قربانی کئے جانے کا بہت مفصل مذکور ہے۔ رہا قرآن کا بیان اگروہ مطابق توریت نہ ہوتو اُ س کا نقصان ہے۔ باقی پڑھیں

اسلامی کہہ مکرنیاں

اہل ِاسلام میں محمد صاحب اورحضرت علی کی نسبت بہت سے اقوال اس وقسم کے مشہور میں جن سے صاف معلو م ہوتا ہے کہ اُن کے مداحوں (تعریف کرنے والے) کامطلب و مقصد دلی یہی ہے کہ ممدو حین(ممدوح کی جمع،وہ لوگ جن کی تعریف کی جائے) درجہ الوہت ضروررکھتے تھے ۔ باقی پڑھیں

قربانی کا برہ

ابراؔہیم نے کہا کہ اےمیرے بیٹے خداآپ ہی اپنے اوسطے سوختنی قربانی کے لیے برّہ کی تدبیرکرے گا( پیدائش ۱۲ :۸ )۔ابراؔہیم سے اُس کے بیٹے اسحاؔق کا اثنائے(دوران ،وقفہ) راہ میں یہ سوال کرناکہ ’’آگ اور لکڑیاں توہیں پرسوختنی قربانی کے لیے برّہ کہاں‘‘ ؟ باقی پڑھیں

کتابِ مقدس اور قرآن

کُتب ِمقدسہ سابقہ اور قرآن میں تاریخی واقعات کا اختلاف کہاں تک بیان کیا جائے۔ اگر کوئی حق جو مقدس بائبل اور قرآن میں اگلے نبیوں کے حالات و واقعات بغور اوّل سے آخر تک پڑھے تو وہ ضرور یہی نتیجہ نکالے گا۔ باقی پڑھیں

نجات نیک اعمال کے ساتھ ناممکن

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابی اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میانہ روی اختیار کرو اور سیدھی راہ پر گامزن رہو اور جان رکھو کہ تم میں کوئی بھی اپنے اعمال سے نجات حاصل نہ کرے گ باقی پڑھیں

مولوی اسماعیل اور شرک کی تعلیم

خدا اس کے گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا (اور گناہ) جس کو چاہیے گا بخش دے گا۔ اور جس نے خدا کے ساتھ شریک بنایا وہ رستے سے دور جا پڑا۔ باقی پڑھیں

کیونکہ تیری نسل اضحاق سے کہلائے گی

مسلم بھائی صاحبان مسیحیوں کے سامنے دینی گفتگو میں ابراہیم کے بیٹے اسمٰعیل کی بڑی قدرو منزلت بیان کیا کرتے ہیں۔ بلکہ اس بات پر نہایت فخر کرتے ہیں ۔ کہ اسمٰعیل کے خاندان سے نبی عرب پیدا ہوئے اور کہ خدا نے ان کو وہ عزت اور مرتبہ عنایت فرمایا ہے کہ جو کسی دوسرے نبی کو حاصل نہیں ہوا۔ اور یہ کہ مہر ِنبوت انہیں پر ختم ہوئی وغیرہ ۔ باقی پڑھیں

قرآن کا بابت ایک عالم عرب کی رائے

خلیفہ مامون کے عہد میں جو جواب عبداللہ ولد اسمعیل ہاشمی کو عبد المسیح ولد اسحٰق کندی نے دیا اُس میں وہ لکھتا ہے کہ مسیحی راہبوں میں (راہبان کے طریقہ کایہاں بیان کربا ضروری نہیں )سرجیوش نامی ایک شخص تھاجس سے کوئی ناملایم (سخت)حرکت سرزدہوئی جس کے سبب مسیحی جماعت نے اُس کو خارج کر دیا اور اُس سے راہ ورسم تر ک کردی باقی پڑھیں

واقعات توریت و قرآن میں صریح مخالفت

تفسیر قادری ترجمہ تفسیر حسینی میں لکھا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے قصہ میں اور اوریا ہ کی عورت کے ساتھ آپ کے نکاح کرنے میں بہت اختلاف ہے۔ بعض مفسروں نے یہ قصہ اس طرح بیان کیا ہے کہ شرع اور عقل اسے قبول کرنے سے انکار کرتی ہے ۔ جو کچھ صحت کے ساتھ معلوم ہو اہے وہ یہ ہے کہ اوریاہ نے ایک عورت کے ساتھ اپنے نکاح کا پیام دیا اور قریب تھا کہ اس کا نکاح ہو جائے۔ باقی پڑھیں