کتابِ مقدس اور قرآن

کُتب ِمقدسہ سابقہ اور قرآن میں تاریخی واقعات کا اختلاف کہاں تک بیان کیا جائے۔ اگر کوئی حق جو مقدس بائبل اور قرآن میں اگلے نبیوں کے حالات و واقعات بغور اوّل سے آخر تک پڑھے تو وہ ضرور یہی نتیجہ نکالے گا۔ باقی پڑھیں

سر سیّد احمد خان بہادر کی غلطیاں چند قابل اعتراض

سرسیّد صاحب کا یہ گمان بھی غلط ہے کہ ارادہ کی تحریک کے لئے سبب فایق کی ضرورت ہے۔ ہم پوچھتے ہیں کہ جہاں دو کششیں مساوی اور ضدفی الحال درآن واحد ہوں تھاں رویا قبول احدے کے لئے سبب فایق کو ن سا ہو سکتا ہے باقی پڑھیں

توریت و قرآن کےصریح مخالف واقعات

تفسیر قادری ترجمہ تفسیر حسینی میں لکھا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے قصہ میں اور اوریاہ کی عورت کے ساتھ آپ کےنکاح کرنے میں بہت اختلاف ہے ۔ باقی پڑھیں

کیونکہ تیری نسل اضحاق سے کہلائے گی

مسلم بھائی صاحبان مسیحیوں کے سامنے دینی گفتگو میں ابراہیم کے بیٹے اسمٰعیل کی بڑی قدرو منزلت بیان کیا کرتے ہیں۔ بلکہ اس بات پر نہایت فخر کرتے ہیں ۔ کہ اسمٰعیل کے خاندان سے نبی عرب پیدا ہوئے اور کہ خدا نے ان کو وہ عزت اور مرتبہ عنایت فرمایا ہے کہ جو کسی دوسرے نبی کو حاصل نہیں ہوا۔ اور یہ کہ مہر ِنبوت انہیں پر ختم ہوئی وغیرہ ۔ باقی پڑھیں

واقعات توریت و قرآن میں صریح مخالفت

تفسیر قادری ترجمہ تفسیر حسینی میں لکھا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے قصہ میں اور اوریا ہ کی عورت کے ساتھ آپ کے نکاح کرنے میں بہت اختلاف ہے۔ بعض مفسروں نے یہ قصہ اس طرح بیان کیا ہے کہ شرع اور عقل اسے قبول کرنے سے انکار کرتی ہے ۔ جو کچھ صحت کے ساتھ معلوم ہو اہے وہ یہ ہے کہ اوریاہ نے ایک عورت کے ساتھ اپنے نکاح کا پیام دیا اور قریب تھا کہ اس کا نکاح ہو جائے۔ باقی پڑھیں

مولوی غلام نبی کی تفسیر کی تقصیر

دانی ایل بنی ستر برس کی اسیر ی کی تفصیل معلوم کرنا چاہتے تھےاور اُن کی صرف یہی تمنا اور آرزو تھی اور بعد میں جو حضرت جبرائیل نےاُن کو حسب خواہش اور مراد بجائے ستر برسوں کے چاسو نوے برسوں کے حالات اُ ن پر ظاہر کیے تو صاف طور پر یہ مفہوم ہوتا ہے کہ قید بابل کے ستر طرس جن کی بابت بنی جاننا چاہتے تھے وہ ان چارسونوے برس میں شامل ہے ۔ باقی پڑھیں

طبعیت

مسیحی طبیعت اور محمدی طبیعت میں بڑا فرق ہے بلکہ مسیحی طبیعت اور دیگر کُل مذاہب کی طبیعت میں آسمان و زمین کا فرق پایا جاتا ہے جو ہر ایک غیر متعصب آدمی بآسانی دیکھ سکتا ہے اور یہ ایک قوی ترین ثبوت ہے کہ مسیحی مذہب خدا کی طرف سے ہی کیونکہ اُسی کی تعلیم نے انسان کو حلیم و فروتن بنایا ہے اور ملائم مزاج اور معاف کرنے والا دل اُس کو یاد ہے۔ باقی پڑھیں

ایک محمدی اور عیسائی کے سوال و جواب

مسلمان :کیوں صاحب ’’آپ کی انجیل میں لکھا ہے کہ مبارک وہ ہیں جو صلح کرانے والے ہیں‘‘بات تو اچھی معلوم ہوتی ہےلیکن کیا سب جو عیسائی کہلاتے ہیں ضرور صلح کرانے والے ہیں؟ باقی پڑھیں

ہم مسیح مصلوب کی بشارت دیتے ہیں

نیا میں ہر واقعہ کا ثبوت اسی طرح ہوا کرتاہے پس تمام دنیا کے لوگ ہر فرقہ اور ہر ملت کے جو محمدی الہام کے قابل نہیں کی بنا پر تصلیب مسیح کے قبول کرنے پر مجبور ہیں اور فیصلہ ہمارے حق میں ہے ۔ باقی پڑھیں

مسیح کی آمد

لوقا۲۹:۱۲ سے واضح رہے کہ پاک کلام میں آدم سے ابن آدم تک جس قدر پیشین گوئیاں خدا کے نبیوں کی معرفت لکھی گئیں وہ سب کی سب اپنے اپنے موقع و محل پر پوری ہو گئیں اور اب جس قدر پیشین گوئیاں پاک کلام میں پوری ہو نے کو باقی ہیں وہ بھی اپنے وقت پر تمام و کمال پوری ہوں گی اس میں کچھ کلام نہیں ہے۔ باقی پڑھیں