جب ہماری نظر دنیا کے بے شمار مذاہب اور مختلف قسم کے عقیدوں پر پڑتی ہے جب کہ ہم دیکھتے ہیں کہ اس معاملے میں کتنا کچھ اختلاف رائیں ہیں ۔ توطبیعت حیران اور عقل پر یشان ہو جاتی ہے ۔ باقی پڑھیں
اس سوال کے مختلف جو اب دئیے گئے ہیں بعضو ں کے خیال میں یہ ہے کہ معجزہ بالکل ضرور نہیں ہے لیکن بعض سوچتے ہیں کہ معجزہ نہایت ضروری ہے۔ میرا یقین اس دوسر ی رائے کے ساتھ متفق ہے اور میں خیال کرتا ہوں کہ معجزہ کے سوائے الہٰام باقی پڑھیں
اس کی نسبت قرآن میں ظاہراً کسی خصوصیت کے ساتھ سے اعتراض نہیں کیا گیا اس لئے وہ اس امر کا شاہد نہیں ہو سکتا کہ محمدی اس سے منکر ہیں تاہم معنوی طور پر قرآن کی آیت ذیل میں غور کرنے سے یہ اقتباس ہو سکتا ہے۔ دیکھو سورہ قلم کی یہ آیت باقی پڑھیں
حنفی مسلمانوں کے نزدیک اور اُن کی فقہ کی کتابوں کے رو سے جو شخص حضرت محمد کا انکار کرے وہ مرتد ہے ۔ اگر وہ پھر اپنے قصور سے اور اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرے تو اس کی تو بہ منظور نہیں ہو سکتی ۔ باقی پڑھیں
حنفی مسلمانوں کے نزدیک اور ان کی فقہ (شریعت کے علم)کی کتابوں کے روسے جو شخص حضرت محمدکا انکار کرے و ہ مرتد (اسلام سے پھیرا،منحرف)ہے اگر و ہ پھر اپنے قصور اور اس گناہ کبیرہ سے توبہ کرے تو اُس کی توبہ منظور نہیں ہو سکتی ۔ چنانچہ ذیل کی دو مثالوں سےثابت ہے ۔ باقی پڑھیں
اس جہاں میں ایسا کون بشر ہو گا جو ایسے ظالم سے ظالم خود مختار گورنمنٹ کے نیچے خوشی سے رہنا پسند نہ کرے جس میں کانشنش ( قوت ضمیر یا نور ایمان) کے حقوق کی عزت کی جاتی ہے ۔ باقی پڑھیں
خدانے ہم کو عقل کا جوہر عطا فرمایا ہے کہ ہم تفتیش کریں کہ حق کیا ہے اور راستی و ناراستی میں تمیز کر سکیں اور کہ حق کو حاصل کر کے اس کو نہ چھوڑیں اور جھوٹ کو ترک کریں ۔ باقی پڑھیں
یہ بات خوب ثابت ہے کہ ہم سب بنی آدم جو اس دنیا میں ہیں ضرور ضرور گنہگار اور عدالت خداوندی کے قرضدار ہیں ۔کوئی نہیں جو اس داغ سے بیداغ ہو اور صرف انسان ہو کر اس گناہ سے جو اس کی ذات میں ہے ہرگز بری نہیں ہو سکتا کیونکہ دنیا کی قدیم اور معتبر تواریخ اگر ہم ڈھونڈتے ہیں تو سوائے توریت کے جو موسیٰ نبی کی لکھی ہوئی ہے اور کوئی معلوم نہیں ہوتی اور اس سے پرانی اور کوئی تواریخ نہیں ملتی ۔ باقی پڑھیں
پہلے یہ کہ ہم اول سے آخر تک لکھنے والوں یعنی موسیٰ سے لے کر یوحنا تک کے حالات اور واقعات پر بغور نظر کرتے ہیں تو ان میں سے ایک پر بھی دغا بازی و دنیا سازی و مکر و فریب کا کچھ شک و شبہ پایا نہیں جاتا ۔ وہ سب کے سب دیندار اعتبار اور خدا ترس تھے ۔ باقی پڑھیں
میں نے بلاناغہ بڑی توجہ سے صحف مقدس کا درس کیا اور اس پاک دفتر کی نسبت میری تو یہ رائے ہے کہ علاوہ اپنے الہٰامی اصالت(اصلیت) کے اس میں کہیں زیادہ اصلی فصاحت، کہیں زیادہ عالی خوبیاں ،کہیں زیادہ پاک اور خالص اخلاق کہیں، زیادہ دلچسپ اور مفید تواریخ ،کہیں زیادہ عالی درجہ کی عروض اور فصاحت کی باریکیاں اور صفتیں داخل ہیں ۔ باقی پڑھیں