واقعات توریت و قرآن میں صریح مخالفت
تفسیر قادری ترجمہ تفسیر حسینی میں لکھا ہے کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے قصہ میں اور اوریا ہ کی عورت کے ساتھ آپ کے نکاح کرنے میں بہت اختلاف ہے۔ بعض مفسروں نے یہ قصہ اس طرح بیان کیا ہے کہ شرع اور عقل اسے قبول کرنے سے انکار کرتی ہے ۔ جو کچھ صحت کے ساتھ معلوم ہو اہے وہ یہ ہے کہ اوریاہ نے ایک عورت کے ساتھ اپنے نکاح کا پیام دیا اور قریب تھا کہ اس کا نکاح ہو جائے۔ باقی پڑھیں