جب ہم سوتے تھے

رومی فوجی قانون کے مطابق پہرے پر سو جانے ولا سپاہی واجب القتل تھا۔ مگر چونکہ مسیح کی قبر والے گارڈ کے سپاہیوں کو یہودی بزرگوں اور سردار کاہنوں نے مطمن کر دیا۔ اور پختہ وعدہ انہیں خطرہ موت سے بچانے کا کر لیا تھا۔ وہ بلا خوف سیاست خود مقر تھے۔ کہ ہم پہرہ پر سو گئے۔ باقی پڑھیں

ضرور تھا کہ مسیح دکھ اٹھائے

مسیح کا مصلوب ہوکر ماراجانا اور تیسرے جی اُٹھنا کوئی قصہ کہانی کی مصنوعی یا فرضی بات نہیں بلکہ ایک معتبر و مستند تواریخی ماجرا ہے۔ پھر یہ تواریخی ماجرا بھی ایسا ہے ۔ کہ جس کو کسی بت پرست یا ملحدو اُحد مورخ نے نہیں بلکہ خدا پرست قوم کے متعدد اشخاص مُلہم نے قلمبند کیا ہے۔ باقی پڑھیں

پیغمبر ِاسلام اور مغفرت

روایت ہے فرمایا حضرت نے ’’اے لوگوں توبہ کرو کہ خدا کی طرف ۔ کیونکہ میں بھی توبہ کرتاہوں ایک دن میں سو دفعہ۔ سو دفعہ توبہ کرنے کا یہ مطلب ہے کہ لفظ توبہ سو دفعہ ہو روز پڑھتا ہوں۔ پس اسی دستور پر اکثر محمدی تسبیح ہاتھ میں لے کر یا انگلیوں پر شمار کر کے سو دفعہ یا کم و بیش استغفر اللہ ربی واثواب الیہ پڑھا کرتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ یوں مغفرت حاصل ہوگی‘‘۔ باقی پڑھیں

محبت اس میں نہیں

اس میں شک نہیں کہ جب خدائے خالق ارض و سما نے سب کچھ پید ا اور مہیا کر کے آدم اول کو خلق کیا۔ تو وہ اپنے خالق و مالک کےسوا کسی کو دوست نہ رکھتا تھا۔ اور صرف اسی کے ساتھ محبت صادق (سچی محبت) رکھ کر ا س کی اطاعت و عبادت (بندگی) میں مسرور و مشغول تھا۔ لیکن افسوس وہ اس مبارک حالت میں قائم نہ رہا۔ باقی پڑھیں

اُلوہیت یسوع مسیح کی توضیح از کتاب مقدس

جس رسول نے فرمایا کہ خدا نور ہے ( ۱ یوحنا ۱۔۵) اسی نے یہ بھی فرمایا ہے کہ بیٹا حقیقی نور ہے۔ ( یوحنا ۱۔۹) یعنی جیسا نور آفتاب کے ساتھ، جیسے گرمی آگ کے ساتھ، جیسے ندی چشمہ کے ساتھ، جیسے خیال عقل کے ساتھ، ایک ہےویسے ہی مسیح کی الوہیت (ربانیت) خدا کے ساتھ ایک ہے ۔ باقی پڑھیں

جس کی پیدائش روحانی تھی

یہ بات نہایت حیرت افزا ہے۔ کہ دین محمدی جس میں بہ نسبت دیگر مذاہب دنیا کے یہودیت اور مسیحیت کی اکثر صداقتیں (سچائی اور خلوص) اور تعلیما ت پائی جاتی ہیں۔ اور جو ان مذاہب کی کتب مقبولہ(مانا گیا، برگزیدہ) کے من جانب (کی طرف) اللہ ہونے کا مقر(ماننے ولا، اقرار کرنے ولا) ہے۔ باقی پڑھیں

اسلامی تعلیمات

یہ نکاح جس کو متعہ بھی کہتے ہیں بعض مسلمانوں میں ایک خاص وقت مقررہ تک کی شرط پر کچھ دام دے کر کیا جاتا ہے مگر بعد پوری ہونے میعاد(مدت، عرصہ) کے مرد و عورت دونوں آزاد ہو جاتے ہیں۔ اب اہل ستنی اس کو نہیں مانتے مگر شیعہ ابتک ا س کو جائز سمجھتےہیں"۔ باقی پڑھیں

اسلام میں روزہ

۔" اے ایمان والو حکم ہوا تم پر روزے کا جیسے حکم ہو ا تھا۔ تم سےا گلوں پر ۔ شاید تم پر ہیز گار ہو جاؤ۔ مہینہ رمضان کا جس میں نازل ہوا قرآن ہدایت واسطے لوگوں کے۔اور کھلی نشانیاں راہ کی۔ اور فیصلہ ۔پھر جو کوئی پائے تم میں یہ مہینہ تو روزہ رکھے۔ باقی پڑھیں

اسلامی عقائد وتعلیمات پر چند سرسری ریمارکس

(فرض حج) قرآن میں لکھا ہے ’’ تحقیق صفا اور مردہ نشانیوں اللہ کی سے ہیں۔ پس جو کوئی حج کرے گھر کا یا عمرہ کرے پس نہیں گناہ اوپر اس کے یہ کہ طواف کرے بیچ ان دنوں کے اور جو کوئی خوشی سے بھلائی کرے پس تحقیق اللہ قدر دان ہی جاننے والا ‘‘ ( سورۃ البقر ۱۵۸) ۔ باقی پڑھیں