اگر کوئی کہے کہ اگر یسوع مسیح بقول خود آسمان اور زمین کا اختیار حاصل کر چکا ہے تو اس کی مخالفت میں زمین کے بادشاہ اور امیر و غریب کیوں اُٹھتے ہیں اور وہ اپنی حشمت و بزرگی کیوں نہیں دکھلاتا ؟اس کا جواب کلام مقدس میں یوں ہے ۔ کہ خداوند نے میرے خدا وند کو فرمایا تو میرے دھنے ہاتھ بیٹھ جب تک کہ میں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں تلے کی چوکی بناؤں
باقی پڑھیں