یہ شاہی دعوت ہے کیونکہ اس کا دینے والابادشاہوں کا بادشاہ ہے ہم اس کے الفاظ سے اچھی طرح سے واقف ہیں کیونکہ اکثر یہ الفاظ ہمارے گوش گذار ہوئے ہیں باقی پڑھیں
معجزہ دین ِحق کے اثبات میں ضروری ہے ۔وہ اُن امور میں جنہیں انسان آپ ہی عقل اور علم سے ثابت اور غیر ثابت کر سکتا ہے ۔ ہمارا اراد ہ نہیں کہ ہم اُن سارے معجزات مندرجہ بائبل کو جو نیبوں اور رسولوں باقی پڑھیں
میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ اُن میں سے جو یہاں کھڑے ہیں کہ جب تک ابن آدم کو اس اپنی بادشاہت آتے دیکھ نہ لیں موت کا مزہ نہ چکھیں گے بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ خدا وندیسوع مسیح کی یہ پیش گوئی پوری نہیں ہو ئی ۔ باقی پڑھیں
اگر بائبل کو غور سے پڑھا جائے تو صاف معلوم ہو گا کہ یہ لفظ صرف اُسی زمانہ کے لوگوں سے جو اُس وقت موجود ہوں مراد نہیں بلکہ اکثر اُ ن سے مراد ہوتا ہے جوکہ ایک سامزاج یا ایک سی خصلت رکھتے ہوں خواہ وہ ایک ہی زمانہ کے لوگ ہو ں یا نہ ہو ں چنانچہ باقی پڑھیں
اور جب و ہ ستائے جائیں تو اجازت نہیں د ی گئی تھی کہ اپنی جان بے فائدہ دے دیں یا ایسی صورت میں اپنے خداوند کے انجیلی پیغام کو چھپادیں ۔ بلکہ اپنی جان کی حفاطت اور خوشخبری کے سُنانے کی خاطر وہ موقعہ پا کر ایک سے دوسرے شہر کو بھاگ جائیں ۔ باقی پڑھیں
جب ہماری نظر دنیا کے بے شمار مذاہب اور مختلف قسم کے عقیدوں پر پڑتی ہے جب کہ ہم دیکھتے ہیں کہ اس معاملے میں کتنا کچھ اختلاف رائیں ہیں ۔ توطبیعت حیران اور عقل پر یشان ہو جاتی ہے ۔ باقی پڑھیں
اس سوال کے مختلف جو اب دئیے گئے ہیں بعضو ں کے خیال میں یہ ہے کہ معجزہ بالکل ضرور نہیں ہے لیکن بعض سوچتے ہیں کہ معجزہ نہایت ضروری ہے۔ میرا یقین اس دوسر ی رائے کے ساتھ متفق ہے اور میں خیال کرتا ہوں کہ معجزہ کے سوائے الہٰام باقی پڑھیں
قریباً سب مذاہب کے لوگ یہ مانتے ہیں کہ خدا نے اول انسان کو بے گناہ پیدا کیااور کہ ایک گناہ کے سرزد ہونے سے آدمی جہنم کا وارث قرار دیا گیا ۔ پس اگر ایک گناہ کی اتنی سزاٹھہری تو کب ممکن ہے کہ ہم بے شمار گناہ کرتے ہیں ۔ باقی پڑھیں
اس کی نسبت قرآن میں ظاہراً کسی خصوصیت کے ساتھ سے اعتراض نہیں کیا گیا اس لئے وہ اس امر کا شاہد نہیں ہو سکتا کہ محمدی اس سے منکر ہیں تاہم معنوی طور پر قرآن کی آیت ذیل میں غور کرنے سے یہ اقتباس ہو سکتا ہے۔ دیکھو سورہ قلم کی یہ آیت باقی پڑھیں
مسیح کے جی اُٹھنے کے ماجر ے پر یقین کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم مسیح کی عجیب شخصیت پر یقین کریں کہ مسیح کی شخصیت عجیب تھی وہ ایسا ایک شخص تھا جس میں انسانیت اور الوہیت اکٹھی سکونت کرتی تھیں باقی پڑھیں