Muslim’s Invited to Read the Bible
By
The Late REV.SIR WILLIAM MUIR
1819-1905
جناب سر علامہ ولیم میور صاحب
Published in 1903
جس میں آیات قرآن کے حوالہ سے اہل ِ اسلام کو دعوت کی گئی ہے کہ کتب مقدسہ یعنی تورات، زبور وانجیل کا مطالعہ کرنا اُن پر فرض ولازم ہے
جس کو جناب پادری جویل ڈیوڈ صاحب مرحم نے باعانت پادری ۔ایس۔نہال سنگھ۔ بی۔اے نے جناب سر ولیم میور صاحب کی کتاب مسلم انوایٹیڈ ٹو ریڈ دی بائبل سے ترجمہ کیا۔