علامہ خلیل حبیب
پروفیسر : لسانیات، مذہب، فلسفہ اورتاریخ
Allama Khalil Habib
Professor: Linguistics, Religion, Philosophy and History
01. Is a girl considered a bad omen?
|
کیا لڑکیاں منحوس ہوتی ہیں؟ | |
02. Does Christianity permit a feudal system in society?
|
کیا عیسائیت میں جاگیردارنہ نظام کی گنجائش ہے؟ | |
03. How many days were the Israelites required to fast?
|
بنی اسرائیل پر کتنے روزے فرض کئے گئے تھے؟ | |
04. Is Christianity a religion based on Human Instinct?
|
کیا عیسائیت دینِ فطرت ہے؟ | |
05. Is it legitimate or illegitimate to have a dog as a pet?
|
کتا پالنا جائز ہے یاناجائز؟ | |
06. Is the Bible a revolutionary book?
|
کیا بائبل انقلابی کتاب ہے؟ | |
07. Often when humans fast, they complain to God. Why?
|
ہم لوگ روزے رکھتے ہیں اورپھراللہ تعالیٰ سے شکایت کرتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ | |
08. The followers of the Torah are called Jews, the Gospel – Christians, and the Qur’an – Muslims. What are the followers of Psalms called?
|
توریت کے ماننےوالوں کو یہودی ، انجیل کے ماننے والوں کو عیسائی اور قرآن کے ماننے والوں کو مسلمان کہتے ہیں توزبور کے ماننے وا لوں کو کیا کہتے ہیں؟ | |
09. What are some of the names of Heaven?
|
جنت کے کیا کیا نام ہیں؟ | |
10. What are some of the signs of the Judgment Day?
|
قیامات کی نشانیاں کیا ہیں؟ | |
11. What is the Christian viewpoint on poetry and literature?
|
ادب اور شاعری کے بارے میں مسیحی نقطہ نظر کیا ہے؟ | |
12. What is the significance of the Lord’s Prayer? How is it different from the prayers of Jewish Rabbis?
|
دعائے ربانی کیا ہے؟ اس کا رب سے کوئی تعلق ہے یا یہودیوں کےربیوں سے ؟ | |
13. When did execution by crucifixion start?
|
صلیب کی بسمہ اللہ کس نے کی؟ | |
14. Who has the authority to implement and enforce legislature and governmental laws?
|
حقِ حاکمیت اور قانون سازی کا حق کسے حاصل ہے؟ | |
15. Why do we fast?
|
ہم روزے کیوں رکھتے ہیں؟ | |
17.Why are believer’s prayers are often unanswered?
|
ہم لوگ دعا مانگتے ہیں لیکن وہ قبول نہیں ہوتی اُس کی کیا وجہ ہے؟ | |
18. What is the state of the Acts?
|
اعمال نامے کی کیفیت کیا ہوگی؟ | |
19. Is there any legal basis for honor killing?
|
غیرت کے نام پر جوقتل کئے جاتے ہیں اُن کی کوئی شرعی حیثیت ہے؟ | |
22. What is the value of good conscience in Christianity?
|
اخلاصِ نیت کا عیسائیت میں کیا مقام ہے؟ | |
23. What are some of the rewards for believers who are near the end life?
|
مرتے وقت مومن کوکن کن عزازات سے نوازا جاتاہے؟ | |
24. Will the “DAJAL” (the anti-Christ) manifest himself before the end of the world?
|
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک “دجال” کا ظہور بھی بتایاجاتاہے؟ | |
25. What are the commandments in Christianity for the treatment of women?
|
بیوی سے برتاؤ کے بارے میں عیسائیت میں کیا حکم دیا گیا ہے؟ | |
26. 20.What does the ordinary person think about fasting?
|
روزہ کے بارے میں عام طورپر لوگوں کا کیا خیال پایا جاتاہے؟ | |
27. 22.What is the importance of tongue when compared to the other parts of the body?
|
جسم کے تمام اعضا کے مقابلے میں زبان کو کیا اہمیت حاصل ہے؟ | |
28. 26.When is it alright to coerce children in matters of faith?
|
دین کے معاملے میں بچوں پر کس عمر میں جبر کیا جاسکتاہے؟ | |
29. Bible Society practically admit the corruption of the Bible by its periodic corrections or revisions?
|
بائبل سوسائٹی ایک معنی میں بائبل کا محرف ہونا تسلیم کرتی ہے چنانچہ سوسائٹی وقتا ً فوقتاً نئے نئے ترجمے شائع کرتی رہتی ہے جن میں اصلاح ہوتی رہتی ہے؟ | |
30. If the Bible were inspired, why do the manuscripts contain various readings?
|
اگر کتابِ مقدس اللہ تبارک وتعالیٰ کی وحی سے لکھی گئی ہے۔ تواِس میں اختلافاتِ قرات اور تضاد جو قلمی نسخوں میں موجود ہیں نہیں ہوتے؟ | |
31. The Gospel are not trustworthy because Jesus Christ did not directly dictate them?
|
انجیل شریف مستند نہیں ہوسکتی کیونکہ جنابِ مسیح نے انہیں نہیں لکھایا بلکہ یہ زبانی روایتیں ہیں جو عرصہ تک ایک دوسرے سے منتقل ہونے کے بعد لکھی گئی ہیں؟ | |
32. Why dont Christians keep the Law of Moses?
|
مسیحی شریعتِ موسوی پر عمل کیوں نہیں کرتے؟ | |
33. A contradiction must be a falsehood. God cannot be both infinite and finite?
|
جس بات میں تضاد پایا جائےوہ سچ نہیں ہوتی۔خدا لامحدود اور محدود دونوں نہیں ہوسکتا؟ | |
34. Christ only used ‘Father’ in the sense of fatherly Protector, and Son as a term of affection as all humans are sons of God?
|
جنابِ مسیح نے باپ کا لفظ اس مفہوم میں استعمال کیا ہے کہ خدا سب کا پروردگار ہے اوراسی طرح بیٹے کا لفظ شفقت کے معنوں میں استعمال کیا ہے اوران معنوں میں سب لوگ خدا کے بیٹے ہیں؟ | |
35. Communion is not attained by bringing down God to man in the sense of incarnation, but by man rising graduallytowards God by spiritual progress and the purification of his life?
|
خدا تعالیٰ کی رفاقت حاصل کرنے کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ خدا کومجسم مان کر ا سے اس دنیا میں نیچے لایا جائے۔ بلکہ یہ رفاقت اس طرح ہوتی ہے کہ انسان روحانی ترقی اور زندگی کی پاکیزگی کے وسیلہ رفتہ رفتہ اوپر عروج کرے؟ | |
36. The coming of God into the limited human form is a degradation of Him, and the conception is absurd and impossible?
|
خدا کا انسانی شکل میں محدود ہونا خدا کی بے عزتی ہے اوریہ تصور باطل اور محال ہے؟ | |
37. The Christians say the Lord Jesus is the Son of Allah-is Allah male or female? If male, has Allah a wife that He should have a son?
|
عیسائی مذہب کہتاہے کہ حضرت عیسیٰ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں تو اللہ مرد ہے یاعورت؟ اگر مرد ہے تو کیا اللہ کی کوئی بیوی بھی ہے کہ جس سے بیٹا ہوا؟ | |
39. The idea of Son of God is a relic of pagan and anthropomorphic superstitions?
|
نعوذبااللہ یہ کہنا کہ اللہ وتبارک تعالیٰ کا بیٹا بھی ہےبُت پرستوں کی توہم پرستی اورخدا کے انسان ماننے کے عقیدہ سے ماخوذ ہے؟ |