What the world’s greatest scholars said about the Bible?
By
Faitah Masih
فتح مسیح
دنیا کے بڑے عالموں نے بائبل کی نسبت کیا گواہی دی ہے جو لوگ بائبل کو بغور پڑ ھتے ہیں اُن کے سامنے بائبل اپنی سچائی کی گواہی ایسے مضبوط دلائل سے پیش کرتی ہے کہ ان کو اس کے حق سمجھنے میں کچھ عذر باقی نہیں رہتا ۔لہٰذا ان کے لئے دنیا کے بڑے عالموں کی گواہی کچھ ضرور بھی نہیں ؟ مگر ہزارہا ایسے آدمی ہیں جو کہ بائبل کو نہ تو غور سے پڑھتے اور نہ اسے سُننا چاہتے یہ خیال کر کے کہ اس میں بذاتہ ہے کچھ خوبی نہیں ہے اور یا یہ سمجھتے ہیں کہ اور مذہبی کتب کے موافق یہ بھی ایک کتاب ہے اور بس۔ غرض ایسے صاحبان کے روبر و دنیا کے بڑے عالموں کی گواہی جو انہوں نے بے غرضانہ طریق سے دی ۔ پیش کرنی عبث نہ ہو گی۔ وہوا ہذا۔

فرانسس بیکن فلاسفر وں کاپیشوا فرماتا ہے۔
سلڈن جو کہ انگلستان کا تاج کہلاتا ہے
ملٹن ایک نہایت مشہو ر شاعر
لاک جو نہایت عمیق سوچنے والا تھا
سر ا یز ک نیوٹن جو علم ریاضی میں یکتا تھا
سرآئزک نیوٹن Isaac Newton

سموئیل جانسن نے
کو پر ایک ا نگریز ی شاعر
سر ولیم جونس جو کہ مشرقی علوم کا فاضل تھا
روسوایک فرانسی مصنف

نپولین بونا پارٹ فرانس کا مشہور بادشاہ
کول ریج مشہور شاعر
ارتھر ہالم مشہور مورخ کا بیٹا
امید ہے کہ ناظرین ان گواہوں کی گواہی پر غور فرما کر خودبائبل کو آزمائیں گے اور معلوم کریں گے یہ ایسی کتاب ہے جس کے وسیلہ سے پاک انسانیت خدا کی حضوری کے لایق گنہگا ر انسان میں پیدا ہو تی ہے ۔