ابوسہل ایک نہایت مشہور مسیحی طبیب کا لڑکا تھا۔ہجری تیسری صدی کے وسط میں پیدا ہوا۔صاحب نامہ دنشوران ناصری لکھتے ہیں کہ اِس کا علم و عمل دونوں برابر اور موثر تھے اور ان دونوں کے لحاظ سے وہ بہت مشہور اور معروف تھا ۔ باقی پڑھیں
’’لیکن میں تم سےسچ کہتا ہو ں کہ میرا جانا تمہار ے لئے فائدہ مند ہے کیونکہ اگر میں نہ جاؤں تو وہ مددگار تمہارے پاس نہ آئے گالیکن اگر جاؤں گاتو اُسے تمہارے پاس بھیج دُوں گا۔اور وہ آکر دنیا کو گناہ اور راست بازی اور عدالت کےبارےمیں قصوروار ٹھہرائے گا‘‘ (یوحنا ۷:۱۶ ۔۸)۔ باقی پڑھیں
محمدیوں کی ایک حدیث میں لکھا ہے کہ اگر کوئی مُسلمان کسی بُت پرست کے ہاں کے کھانے کا ایک لقمہ کھا لے تو چالیس روز تک اُس کی دُعا قبول نہیں ہو سکتی اور مسیحیوں کے کھانے کی نِسبت قرآن میں لکھا ہو ک باقی پڑھیں
لوگ ہم سے کبھی کبھی دریافت کرتے ہیں کہ عیسی مسیح تو قریب (۱۹۰۰) برس گزرے کہ اس دُنیا پر ظاہر ہوئے اُن سے پیشتر دُنیا نے کیونکر نجات حاصل کی ۔ اگر یہ کہا جائے کہ اُن کی جو خداوند مسیح سے پیشتر اس دُنیا میں زندگی بسر کرکے نجات نہیں ہوئی ۔ باقی پڑھیں
مجھے اپنی حیات کی قسم میں کبھی کسی گنہگار کی موت سے خوش نہیں ‘‘ آو ٔ‘‘ اور جو پیاسا ہے آئے اور جو چاہتا ہے سو آب حیات مفت لے ‘‘یہ اُس خدا کا کلام ہے جو محبت ہے ۔ لاو ٔتو کو ن سا محبت پیما خیال لاتے ہو جو اس لا محدود محبت کو ناپ سکے اور اس مہر والفت کی آوا ز کو حیط حدود (حدود مقرر کرنا)سے محددو کر سکے ۔ باقی پڑھیں
اب ہمارا سوال صرف یہ ہے مسلمان علماء مہربانی کرکے اس انجیل کو پیش کریں جس کی محافظت کا قرآن خود دعویدار ہے۔ اگر وہ اُس انجیل کو پیش کریں جوہمارے پاس موجود ہے تو تحریف کی نسبت اپنے منہ کو کھولنے کی کبھی جرات نہ کریں گے باقی پڑھیں
اس سے ثابت ہے کہ جناب مسیح سچے مدعی ہیں کہ یہودیوں کے سامنے اپنے معجزے اپنی صداقت میں پیش کرتے ہیں اور وہ لوگ مان کرکہتے ہیں کہ " ہم تجھے اچھے کام کے لئے نہیں بلکہ اس لئے پتھراؤ کرتے ہیں کہ تو کفر کہتاہے کہ انسان ہوکر اپنے کو خدا کا بیٹا بناتاہے"( انجیل مقدس راوی حضرت یوحنا ۱۰ باب ۳۳آیت)۔ باقی پڑھیں
مسلمان جو بدی کی طرف بڑی رغبت سے دوڑتے ہیں اُسکا خاص سبب یہ ہے کہ پیغمبر اسلام نے یہ سکھایا ہے کہ اگر تم لوگ گناہ نہ کرو تو میں حلفاً کہتا ہوں ہوں کہ اللہ تم سے واسطہ چھوڑ دیگا اور ایک ایسی قوم پیدا کر یگا جو گناہ کرے اور مغفرت چاہے اور خدا اُنہیں بخشے۔ باقی پڑھیں
دنیا کے بڑے عالموں نے بائبل کی نسبت کیا گواہی دی ہے جو لوگ بائبل کو بغور پڑ ھتے ہیں اُن کے سامنے بائبل اپنی سچائی کی گواہی ایسے مضبوط دلائل سے پیش کرتی ہے کہ ان کو اس کے حق سمجھنے میں کچھ عذر باقی نہیں رہتا ۔ باقی پڑھیں
اوتار کسے کہتے ہیں ۔اس سوال کے کئی ایک جواب ہیں ۔عام ہند ولوگ توکہتے ہیں کہ پرمیشر(خداتعالیٰ) آدمی کاجنم اختیار کرلیتاہے ۔اوریہ جگ درجگ ہوتاآیاہے ۔اور وہ یہ بھی کہتے ہیں ۔ باقی پڑھیں