’’اگر یہ تدبیر یا کام انسان سے ہی تو ضائع ہو گا۔ پر اگر خدا سے ہے تو تم اسے ضائع نہیں کر سکتے ۔ ایسا نہ ہو کہ تم خدا سے لڑنے والے ٹھہرو‘‘(اعمال ۳۹،۳۸:۵)۔ باقی پڑھیں
آپ ذرا سی تکلیف سے کوئی دو تین منٹ کے لئے ایک قیاسی(فرضی) ریلوے پلٹ فارم پر کھڑے ہو کر ایک ایسی ٹرین نظر سے گذاریں جس کی ساری گاڑیاں نئی اور ایک دوسری کے ساتھ قاعدے (ترتيب)کے مطابق پیوستہ(جُڑی ہوئی) ہوں۔ اور ان میں ایک عمدہ مضبوط انجن بھی لگا ہو۔ مگرایسے انجن میں بھاپ نہ ہو۔ باقی پڑھیں
خدائے قدوس کی نظر میں بنی آدم کی گناہ آلود ہ حالت کی نسبت یہ ایک ایسے شخص کی شہادت (گواہی )ہے۔ جو ملہم ( الہٰام رکھنے والا)ہونے کے علاوہ ۔ بحیثیت ایک بڑی قوم کا بادشاہ ہونے کے خاص و عام کے حالات و معاملات سے بخوبی واقف ۔ اورتجربہ کار تھا ۔
باقی پڑھیں
یہ لکھا ہواکہ ابرہام کے دوبیٹے تھے ۔ایک لونڈی سے دوسرا آزاد سے پر جو لونڈی سے تھا۔جسم کے طورپر ۔اورجو آزاد سےتھا سووعدے کے طورپر پیدا ہوا (گلتیوں۴: ۲۲۔۲۳) باقی پڑھیں
یہ کون ہے جس کے منہ سے ایسی عجیب بات نکلی جو دُنیا کے شروع سے ہر گز کسی خاک کے پتلے سےسننے میں نہ آئی ؟کون ایسا ہوا جس نے آپ کودُنیا سے بے داغ بچارکھا اورہرچند اس دنیا کے سرار نے اُس کی ساری شان وشوکت اور بادشاہتیں اُس کو دکھلائیں۔ باقی پڑھیں
مسیح کا مرنا اورجی اُٹھنا متی کی انجیل سےلے کر مکاشفات کی کتاب تک ایسا صاف اور مفصل بیان ہو اہے جوکہ ان دونوں میں ذرہ بھر شک وشبہ کو دخل اور گنجا ئش نہیں ہے ۔ اس میں شک نہیں صرف ان دوباتوں پر ہی دین مسیحی کا سارا دارومداررکھا گیا ہے۔ باقی پڑھیں
کچھ مہینوں کی بات ہے کہ اتوار کو شام کی نماز کے لیے میں انگلش چرچ میں تھا کہ ایک بھائی آئے اور بولے کہ منادی کے وقت ایک مولوی صاحب پادری صاحب سے آن بھڑے ہیں ۔ سو پادری صاحب نےآپ کو یا دکیا ہے ۔ میں نے کہا بہت سلام کہو اور یہ کہ مجھے تو معاف فرمائیں میں تو ایسی گفتگوؤں میں کچھ لطف اور فائدہ نہیں دیکھتا ہوں ۔ باقی پڑھیں
اہل ِاسلام میں محمد صاحب اورحضرت علی کی نسبت بہت سے اقوال اس وقسم کے مشہور میں جن سے صاف معلو م ہوتا ہے کہ اُن کے مداحوں (تعریف کرنے والے) کامطلب و مقصد دلی یہی ہے کہ ممدو حین(ممدوح کی جمع،وہ لوگ جن کی تعریف کی جائے) درجہ الوہت ضروررکھتے تھے ۔ باقی پڑھیں
مسیحی آج تک کبھی کسی جھوٹے مسیح اور جھوٹے نبی کی طرف متوجہ نہیں ہوئے ۔اور اگرچہ تواریخ ہمیں اکثر ایسے مُدعیوں کے نام بتلا رہی ہے ۔ اور زمانہ حال میں بھی اس قسم کے اشخاص جابجا(جگہ جگہ) وقت بو وقت سننے میں آتے ہیں ۔ باقی پڑھیں