آن لائین خطبات

علامہ خلیل حبیب کے سوال و جواب

25
دین کے معاملے میں بچوں پر کس عمر میں جبر کیا جاسکتاہے؟

When is it alright to coerce children in matters of faith?

26
بائبل سوسائٹی ایک معنی میں بائبل کا محرف ہونا تسلیم کرتی ہے چنانچہ سوسائٹی وقتا ً فوقتاً نئے نئے ترجمے شائع کرتی رہتی ہے جن میں اصلاح ہوتی رہتی ہے؟

Bible Society practically admit the corruption of the Bible by its periodic corrections or revisions?

27
اگر کتابِ مقدس اللہ تبارک وتعالیٰ کی وحی سے لکھی گئی ہے۔ تواِس میں اختلافاتِ قرات اور تضاد جو قلمی نسخوں میں موجود ہیں نہیں ہوتے؟

If the Bible were inspired, why do the manuscripts contain various readings?

28
انجیل شریف مستند نہیں ہوسکتی کیونکہ جنابِ مسیح نے انہیں نہیں لکھایا بلکہ یہ زبانی روایتیں ہیں جو عرصہ تک ایک دوسرے سے منتقل ہونے کے بعد لکھی گئی ہیں؟

The Gospel are not trustworthy because Jesus Christ did not directly dictate them?

29
مسیحی شریعتِ موسوی پر عمل کیوں نہیں کرتے؟

Why dont Christians keep the Law of Moses?

30
جس بات میں تضاد پایا جائےوہ سچ نہیں ہوتی۔خدا لامحدود اور محدود دونوں نہیں ہوسکتا؟

A contradiction must be a falsehood. God cannot be both infinite and finite?

31
جنابِ مسیح نے باپ کا لفظ اس مفہوم میں استعمال کیا ہے کہ خدا سب کا پروردگار ہے اوراسی طرح بیٹے کا لفظ شفقت کے معنوں میں استعمال کیا ہے اوران معنوں میں سب لوگ خدا کے بیٹے ہیں؟

Christ only used ‘Father’ in the sense of fatherly Protector, and Son as a term of affection as all humans are sons of God?

32
خدا تعالیٰ کی رفاقت حاصل کرنے کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ خدا کومجسم مان کر ا سے اس دنیا میں نیچے لایا جائے۔ بلکہ یہ رفاقت اس طرح ہوتی ہے کہ انسان روحانی ترقی اور زندگی کی پاکیزگی کے وسیلہ رفتہ رفتہ اوپر عروج کرے؟

Communion is not attained by bringing down God to man in the sense of incarnation, but by man rising graduallytowards God by spiritual progress and the purification of his life?

33
خدا کا انسانی شکل میں محدود ہونا خدا کی بے عزتی ہے اوریہ تصور باطل اور محال ہے؟

The coming of God into the limited human form is a degradation of Him, and the conception is absurd and impossible?

34
عیسائی مذہب کہتاہے کہ حضرت عیسیٰ مسیح اللہ کے بیٹے ہیں تو اللہ مرد ہے یاعورت؟ اگر مرد ہے تو کیا اللہ کی کوئی بیوی بھی ہے کہ جس سے بیٹا ہوا؟

The Christians say the Lord Jesus is the Son of Allah-is Allah male or female? If male, has Allah a wife that He should have a son?

35
نعوذبااللہ یہ کہنا کہ اللہ وتبارک تعالیٰ کا بیٹا بھی ہےبُت پرستوں کی توہم پرستی اورخدا کے انسان ماننے کے عقیدہ سے ماخوذ ہے؟

The idea of Son of God is a relic of pagan and anthropomorphic superstitions?